حکومت نے یکم فروری سے ایل پی جی کی قیمت میں کمی کردی | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومت نے یکم فروری سے ایل پی جی کی قیمت میں کمی کردی

اسلام آباد: ۔ ایل پی جی کی قیمت اب ایک سو بیالیس روپے فی کلو ہو جائے گی۔

اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت 10 روپے فی کلو کمی کردی ہے اور اس کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے تحت یکم فروری سے ایل پی جی 142 روپے فی کلو میں دستیاب ہوگی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 111 روپے سستا کیا گیا ہے جس کے بعد اب گھریلو سیلنڈر کی قیمت 1680 روپے مقرر کی گئی ہے۔ جبکہ کمرشل سلنڈر میں بھی 454 روپے کی کمی کی گئی ہے اور اب کمرشل سلنڈر کی نئی قیمت 6 ہزار 437 روپے ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب حکومت نے چائینز انجینئرز کی اسکریننگ شروع کردی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت نے یاسمین راشد کی سربراہی میں کرونا وائرس سے متعلق کابینہ کمیٹی بنا دیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب حکومت نے کرونا وائرس سے متعلق کابینہ کمیٹی تشکیل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس، حکومت پاکستان نے ڈاکٹروں کی حفاظت یقینی بنانے کے لیے بڑاقدم اٹھالیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)کرونا وائرس سے بچنے کیلئے حکومتی اقدامات کا سلسلہ جاری
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت نے ایک بھی وعدہ پورا نہیں کیا، بلاول بھٹواسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت نے ایک بھی وعدہ پورا نہیں کیا۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے صحافی نے سوال کیا
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے مستحق لوگ بھی نکلے،حکومت نے اعتراف کرلیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت امداد حاصل کرنے والے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وہ سانحے جن پر حکام نے غیر ذمہ دارانہ بیانات دیےگذشتہ ایک دہائی میں پاکستان میں ہونے والے ایسے سانحات جن سے متعلق حکام کی جانب سے غیر ذمہ دارانہ بیانات دیے گئے اور جو بعد ازاں تحقیقاتی رپورٹ میں غلط ثابت ہوئے۔ شیدے ٹلی بے غیرت کو پھر بھی شرم نہیں Bajwas24 انكواٸری رپورٹ آنے كے بعد شیدے كی حالت ملحظہ فرماٸیں 😜👇
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »