پنجاب حکومت نے چائینز انجینئرز کی اسکریننگ شروع کردی | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Punjab Screening

لاہور:پنجاب حکومت نے چین سے آئے انجینئر اور اہلکاروں کی اسکریننگ شروع کردی ہے جبکہ کرونا وائرس سے نمٹنے کے لئے آٹھ رکنی کمیٹی بھی تشکیل دے دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کئیر نے چین سے آئے انجینئرز اور اہلکاروں کی اسکریننگ شروع کر دی ہے اس کے علاوہ صوبہ پنجاب میں کرونا وائرس سے نمٹنے کے لئے آٹھ رکنی کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے، جس کی سربراہ صوبائی وزیر صحت یاسمین راشد ہوں گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

محکمہ صحت پنجاب نے کرونا وائرس سے متعلق الرٹ جاری کردیامحکمہ صحت پنجاب نے کرونا وائرس سے متعلق الرٹ جاری کردیا HealthDepartment Punjab Emergency Notification Coronavirus MoIB_Official GOPunjabPK pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کی نواز شریف کو 3 دن میں میڈیکل رپورٹس جمع کرانے کی ہدایتلاہور: پنجاب حکومت نے نواز شریف کی بھیجی گئی میڈیکل رپورٹس کو نامکمل قرار دیتے ہوئے 3 روز میں مطلوبہ میڈیکل رپورٹس جمع کرانے کی ہدایت کر دی۔تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کو 3 دن میں میڈیکل رپورٹس
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کی شمالی ریاست اترکھنڈ کی حکومت نے آج اسکول بند رکھنے کا اعلان کردیا۔ھارت کی شمالی ریاست اترکھنڈ کی حکومت نے آج اسکول بند رکھنے کا اعلان کردیا۔ Read News India Schools Closed WeatherAlert
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آخری بار خط لکھ رہے ہیں،3 دن میں یہ کام کریں ورنہ ۔۔۔پنجاب حکومت نے نوازشریف کو آخری تنبیہ کردیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب حکومت نے نوازشریف کی میڈیکل رپورٹس کو غیر تسلی بخش
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت اقلیتوں خاص طور پر مسلمانوں کیلئے جہنم بنتا جا رہا ہے،گورنر پنجاب چودھری سرورلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)گورنرپنجاب چودھری سرور نے کہا ہے کہ معصوم لوگوں کے قاتلوں کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں سردی کی شدت اور دھند میں اضافہ،ٹریفک کی روانی متاثرکیا پیشگوئی کی گئی؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »