وفاقی حکومت نے ایک بھی وعدہ پورا نہیں کیا، بلاول بھٹو

  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Read more: Pakistan MQMP PPP PTI BilawalBhuttoZardari PMImranKhan Newsonepk

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت نے ایک بھی وعدہ پورا نہیں کیا۔

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے صحافی نے سوال کیا کہ ایم کیو ایم کے لیے آپ کی پیشکش موجود ہے؟ جس پر انہوں نے پھر ایم کیو ایم پی ٹی آئی کا ساتھ چھوڑنے کا مشورہ دے دیا۔ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ ہمیں ملکر عوام کے مسائل کے حل کے لیے کوشش کرنی چاہیے اور حکومت نے ایم کیو ایم کے بلدیاتی، پولیس سمیت دیگر مطالبات پورے نہیں کیے۔ پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے درمیان کافی نظریاتی ایشوز ہیں۔

انکا کہنا تھا کہ کراچی کےعوام کے مسائل کو ملکر حل کرنا چاہیے اور ایم کیو ایم کو سوچنا چاہیے کہ وہ پی ٹی آئی کے ساتھ کیوں کھڑی ہے؟ عوام کو مشکلات میں ڈالنے والی جماعت کا ساتھ کیوں دیا جارہا ہے اور وفاقی حکومت نےعوام کےساتھ کیا گیا ایک وعدہ بھی پورا نہیں کیا۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ عمران خان نے پانی، نوکریوں سمیت کیے گئے دیگر وعدوں پر یوٹرن لیا اور ایم کیو ایم خود بھی کہتی ہے کہ وفاقی حکومت نے وعدے پورے نہیں کیے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایم کیو ایم حکومت کا ساتھ، وزارتیں چھوڑ کرعوام کے مسائل حل کرے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کی معاشی پالیسی کا سخت ردعمل سامنے آسکتا ہے، بلاول بھٹو - ایکسپریس اردوحکومت کا دھرنا جمہوریت ہمارا دھرنا غداری، ایک پاکستان میں دو قوانین نہیں چل سکتے، چیئرمین پیپلز پارٹی کھسر پھسر سیاست کا شھزادہ ھے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کے وعدے کے باوجود آئی جی سندھ نہیں بدلا گیا، بلاول بھٹو زرداریاسلام آباد: (دنیا نیوز) بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی میں مہنگائی یا عوام کے معاشی قتل پر بات نہیں ہوئی بلکہ ایوان کو آرڈیننس فیکٹری بنا دیا گیا ہے۔ پارلیمنٹ کو بے توقیر کیا جا رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا وزیراعظم کے وعدے کے باوجود آئی جی سندھ نہیں بدلا گیا۔ Khusra zardaari
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم کے وعدے کے باوجود آئی جی سندھ نہیں بدلا گیا، بلاول بھٹو زرداریوزیراعظم کے وعدے کے باوجود آئی جی سندھ نہیں بدلا گیا، بلاول بھٹو زرداری Read News PMImranKhan IGSindh BBhuttoZardari SindhGovt1
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آئی جی سندھ معاملہ اس بات کا اظہار ہے نیا پاکستان کا نعرہ مذاق ہے: بلاول بھٹواسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ سندھ میں آئی جی کا معاملہ ایک نہیں بلکہ دو پاکستان کی ایک اور مثال ہے۔ سندھ میں آئی جی کا معاملہ اس بات کا اظہار ہے کہ نیا پاکستان کا نعرہ ایک مذاق ہے۔ کسی کھوتی کے کُھسرے آئی جی سندھ کا معاملہ سندھ حکومت کا ہے ہر بات میں نیا پاکستان لانا کیا ضروری ہوتا ہے khusra zardaari
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا آئی جی سندھ تبدیل نہ کرنا ایک نہیں 2 پاکستان کی مثال ہے، بلاول بھٹو - ایکسپریس اردووزیراعظم نے آئی جی اسلام آباد کو غریب خاندان کے خلاف ایکشن نہ لینے پر تبدیل کردیا تھا، بلاول بھٹو Lanat hai in kutto pe😠😠😠😠jo apne zatiyat ki khatir Pakistan k against ho jatey h
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آئی جی سندھ معاملہ اس بات کا اظہار ہے نیا پاکستان کا نعرہ مذاق ہے: بلاول بھٹوآئی جی سندھ معاملہ اس بات کا اظہار ہے نیا پاکستان کا نعرہ مذاق ہے: بلاول بھٹو Read News Karachi BBhuttoZardari MediaCellPPP PPP_Org IGSindh NayaPakistan PMImranKhan pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »