آئی جی سندھ معاملہ اس بات کا اظہار ہے نیا پاکستان کا نعرہ مذاق ہے: بلاول بھٹو

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئی جی سندھ معاملہ اس بات کا اظہار ہے نیا پاکستان کا نعرہ مذاق ہے: بلاول بھٹو

— BilawalBhuttoZardari پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین کا کہنا تھا کہ سندھ میں آئی جی کا معاملہ اس بات کا اظہار ہے کہ نیا پاکستان کا نعرہ ایک مذاق ہے، یہ مضحکہ خیز ہوگا کہ اگر اس سارے معاملے کا نتیجہ عوام کی زندگیوں سے کھیلنے کے مترادف نہ نکلے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم اور آئی جی سندھ کے درمیان ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ہے۔ دوران ملاقات وزیراعظم نے کلیم امام سے پوچھا کہ سندھ میں کیا چل رہا ہے؟ جس پر انہوں نے سیاسی دباؤ سے متعلق آگاہ کیا۔وزیراعظم عمران خان نے آئی جی کلیم امام کی کارکردگی کو سراہا اور انھیں ہدایت کی کہ وہ فی الحال اپنا کام جاری رکھیں، مشاورت کے بعد فیصلہ کرینگے۔

ادھر خبریں ہیں کہ آئی جی کی تبدیلی کے معاملے پر وزیراعلیٰ سندھ ڈٹ بھی گئے ہیں۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل کیساتھ ٹیلی فونک گفتگو میں انہوں نے اس معاملے پر بات چیت سے انکار کر دیا ہے۔ دنیا نیوز کے پروگرام ’’نقطہ نظر‘‘سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے آئی جی سندھ کلیم امام کو وفاق میں واپس بلانے اور ان کی جگہ کسی سینئر پولیس افسر کو نیا آئی جی لگانے کا مطالبہ کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

khusra zardaari

کسی کھوتی کے کُھسرے آئی جی سندھ کا معاملہ سندھ حکومت کا ہے ہر بات میں نیا پاکستان لانا کیا ضروری ہوتا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹرمپ کا مشرق وسطیٰ کا منصوبہ 'صدی کا تھپڑ' ہے، فلسطینی صدر - World - Dawn NewsPeople are suffering shame on u smart man with ugly wisdom Israel America terarist Islam zindabad
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

حکومت کا صدر اور وزیراعظم کا کیمپ آفسز بنانے کا اختیار ختم کرنے کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی حکومت نے صدر مملکت اور وزیراعظم کا کیمپ آفسز بنانے کا اختیار ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ Aik aur achi baat...
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آئی جی سندھ کیلئے نیا نام مشاورت سے لانے کا فیصلہ کیا ہے: فردوس عاشق اعوان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، آئی جی سندھ کا معاملہ زیر غور
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

افغان صدر کا ٹوئٹ پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت ہے، معاون خصوصی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

ترک صدر طیب اردوان کا 13 اور 14 فروری کو دورہ پاکستان کا امکاندورے کے دوران ترک صدر کی کیا مصروفیات ہوں گی؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates ھم پاکستانی ترک صدر ج. بھی پاکستان کے دورے پر آئے ھم دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »