آئی جی سندھ کیلئے نیا نام مشاورت سے لانے کا فیصلہ کیا ہے: فردوس عاشق اعوان

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئی جی سندھ کیلئے نیا نام مشاورت سے لانے کا فیصلہ کیا ہے: فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد: وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ آئی جی سندھ کی تعنیاتی کا معاملہ کابینہ اجلاس میں زیربحث آیا، آئی جی سندھ کے لیے نیا نام مشاورت سے لانے کا فیصلہ کیا ہے۔

معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات کا کہنا تھا کہ پنجاب میں کوئی بحران نہیں،اتحادی وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدارکے ساتھ کھڑے ہیں۔ وزیراعلیٰ تمام ایم پی ایزکی سپورٹ کے ساتھ قومی ایجنڈے کوآگے لیکرچل رہے ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب اوران کی ٹیم کواب فرنٹ فٹ پرآکرکھیلنا ہے۔ معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات کا کہنا تھا کہ پانچ فروری کو یوم یکجہتی کشمیر بھرپور طریقے سے منایا جائے گا، فضل الرحمان کو بار بار کہتی رہی جن کندھوں پربندوق چلانا چاہتے ہیں ان میں اتنی جان نہیں ہے، اب مولانا صاحب کیا فائدہ جب چڑیا چگ گئی کھیت، مولانا اتنے سادہ نہیں دونوں جماعتوں نے ان کے ساتھ ہاتھ کیا اورانہیں پتا نہ چلے، مولانا کومزید چند دنوں بعد سمجھ آجائے گی۔

مشیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ اقتصادی رابطہ کمیٹی کے 8 جنوری کے فیصلوں کی توثیق کی گئی، یوریا کھاد کی بوری پرٹیکس کم کرنے سے395روپے کا ریلیف ملے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میں کہیں نہیں جارہا،میراکوئی ٹرانسفرنہیں ہورہا،آئی جی سندھکراچی : آئی جی سندھ کلیم امام کا کہنا ہے کہ میں کہیں نہیں جارہا،میراکوئی ٹرانسفرنہیں ہورہا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی سندھ کلیم امام نے سینٹرل پولیس آفس میں یادگارشہداء کی افتتاحی تقریب
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

گورنر وزیراعلیٰ سندھ سے آئی جی کیلئے نام پر دوبارہ مشاورت کریں، وفاقی کابینہ کی تجویزاسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں آئی جی سندھ کے لئے دئیے گئے ناموں پر اعتراض کیا گیا اور تجویز دی گئی گورنر وزیراعلیٰ سندھ سے آئی جی کیلئےنام پر دوبارہ مشاورت کریں۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈاکٹر کامران فضل کو آئی جی سندھ بنائے جانے کا امکان - ایکسپریس اردووفاقی حکومت نے آئی جی سندھ کلیم امام کو ہٹانےکی صوبائی حکومت کی درخواست منظور کرلی، ذرائع
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ڈاکٹر کامران فضل کو آئی جی سندھ بنائے جانے کا امکانکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی حکومت نے آئی جی سندھ کلیم امام کو ہٹانے کی درخواست
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم سے وزیراعلیٰ سندھ کی ملاقات؛ آئی جی کی تبدیلی پر اتفاق - ایکسپریس اردوآئی جی سندھ کے لیے زیرغور افسران میں کسی ایک کو تعینات کیا جائے گا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز آج رات 8بجے کھولے جائیں گےفلنگ اسٹیشنز کتنے بجے سے کتنے بجے تک کھولیں جائیں گے؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates CNG
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »