چاند اور مریخ پر ساتھ جائیں گے: ٹرمپ اور جاپانی وزیر اعظم کی پریس کانفرنس

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چاند اور مریخ پر ساتھ جائیں گے: ٹرمپ اور جاپانی وزیر اعظم کی پریس کانفرنس مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu Japan US Trump

تفصیلات کے مطابق ٹوکیو میں امریکی صدر ٹرمپ اور جاپانی وزیر اعظم شنزو ایبی نے پریس کانفرنس کی، امریکی صدر نے کہا کہ جاپان اور امریکا کے درمیان قریبی تعلقات ہیں۔

ٹرمپ کا کہنا تھا کہ انھیں لگتا ہے ایران بھی امریکا سے ڈیل کرنا چاہتا ہے، میں نے اقتدار سنبھالا تو ایران خطے میں دہشت گردی کر رہا تھا، ایران اب سنگین معاشی مشکلات کی وجہ سے پیچھے ہٹ گیا ہے، اس کے پاس جوہری ہتھیار نہیں چاہتے، ایرانی اچھے لوگ ہیں، ہم ایران میں حکومت تبدیل نہیں کرنا چاہتے، اوباما انتظامیہ کا ایران سے معاہدہ تباہ کن تھا۔

امریکی صدر نے کہا کہ چین سے فی الحال نہیں لیکن مستقبل میں تجارتی ڈیل ہو سکتی ہے، ہم اس ڈیل کے منتظر ہیں، چین سے ٹیرف کی وجہ سے بزنس دوسرے ملکوں میں جا رہا ہے۔انھوں نے کہا کہ شمالی کوریا نے کسی میزائل اور جوہری ہتھیار کا تجربہ نہیں کیا، شمالی کوریا سے بھی ڈیل چاہتے ہیں لیکن ہمیں جلدی نہیں۔کہا کہ صدر ٹرمپ کے ساتھ باہمی مذاکرات کے فروغ پر بات ہوئی ہے، جاپان، امریکا دنیا کی پہلی اور دوسری معاشی طاقتیں ہیں، شمالی کوریا سے متعلق صدر ٹرمپ کی پالیسیوں پر جاپان کو اعتماد...

جاپانی وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ شمالی کوریا کے سربراہ نے امریکی صدر سے غیر جوہری ہونے پر اتفاق کیا ہے، مشرق وسطیٰ میں امن و استحکام جاپان اور دنیا کے لیے اہم ہے، مشرق وسطیٰ میں کشیدگی میں کمی کے لیے کردار ادا کرنے کو تیار ہیں، ایران امریکا تنازعے کو مسلح کشیدگی میں تبدیل ہوتا نہیں دیکھنا چاہتے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ساتھ الشریفیہ اور الزرداریہ کو بھی بھیج دیں گے۔ تاکہ جان چھوٹے ان سے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان اور ایران کے درمیان دو طرفہ معاملات پر تعاون بدستور جاری رکھنے پر اتفاقپاکستان اور ایران کے درمیان دو طرفہ معاملات پر تعاون بدستور جاری رکھنے پر اتفاق IranianForeignMinister JavadZarif Iran Pakistan JawadZarip pid_gov ForeignOfficePk MoIB_Official ImranKhanPTI SMQureshiPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

میرانشاہ:محسن داوڑ اور ساتھیوں کا پاک فوج پر حملہ،چیک پوسٹوں پر فائرنگاوے میڈیا کے کتو شرم کرو ماہ رمضان میں تو کبھی سچ بول دو۔ Love pak army ShameOnDunyaNews
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کینسر کے مریضوں کے علاج میں پھل مکھیاں مددگار ہوسکتی ہیںکینسر کے مرض میں جینیاتی اور سالماتی سطح پر تبدیلیاں (میوٹیشن) پیدا ہوتی ہیں اور ہر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چینی ویلنٹائن پر موبائل نہ لیکر دینے پر خاتون کا بوائے فرینڈ پر تشددبیجنگ: (ویب ڈیسک) چین کے سوشل میڈیا پر ایک شخص کو تشدد و بیچارگی کی علامت کے طور پر پیش کیا جا رہا ہے جو چینی ویلنٹائن ڈے پر محبوبہ کو نیا فون نہیں دے سکا۔ اس پر لڑکی نے 50 سے زائد زور دار تھپڑ رسید کئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سعودی تنصیبات پر حملوں میں تہران ملوث ہے: ایرانی سابق وزیرتہران (روزنامہ دنیا) ایران کے ایک سابق وزیر سید محمد حسینی نے ضمنی طور پر سعودی عرب میں تیل تنصیبات پر حملوں میں تہران کے ملوث ہونے کا اعتراف کیا ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق سابق ایرانی وزیر برائے ثقافت اور دعوت و ارشاد سید حسینی نے کہا کہ سعودی عرب میں الدوادمی اور عفیف کے مقامات پر تیل تنصیبات پر حملے ایرانی اشارے پر کیے گئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ہواوے موبائلز پر گوگل اور اینڈرائڈ سسٹم بندچینی کمپنی ہواوے ٹیکنالوجیز پر گوگل کی سروسز معطل کردی گئیں، گوگل نے یہ قدم اس وقت اٹھایا ہے جب چند روز قبل ہی امریکی صدر نے ہواوے کو بلیک لسٹ کردیا تھا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چاند دیکھنے کا مسئلہ؛ فواد چوہدری کی مفتی منیب اور شہباب الدین پوپلزئی کو دعوت - ایکسپریس اردوچاند دیکھنے کا مسئلہ؛ فواد چوہدری کی مفتی منیب اور شہباب الدین پوپلزئی کو دعوت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نوّے کی دہائی کا متنوع میامیفوٹوگرافر اور فلم ساز بیری لوئس نے اسّی کی دہائی کے آخر میں لندن سے متواتر جنوبی فلوریڈا میں میامی آنا شروع کر دیا اور یہاں پر وہ لوگوں کے علاوہ سڑکوں کے مناظر کی تصاویر بناتے تھے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب نے برقی سگریٹوں اور مشروبات پر ایک خصوصی ٹیکس عائد کردیا ۔سعودی عرب نے برقی سگریٹوں اورمشروبات پر ایک خصوصی ٹیکس عائد کردیا۔ SaudiArabia Taxes SpecialTax ECigarette SoftDrinks SaudiGovernment saudiarabia KingSalman KSAMOFA
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

’دیسی دماغ ولیمے کی فوٹو سے زیادہ سوچنے کی صلاحیت نہیں رکھتا‘اس افطاری نے پاکستانی سیاست میں جہاں بہت سارے نئے موضوعات پر بحث کو جنم دیا وہیں ایک پرانی اور دہائیوں سے چلنے والی ’عورت سے نفرت‘ پر مبنی بحث ایک بار پھر سوشل میڈیا پر گرم ہے۔ Agreez karen karen tou yeh Humour Kehlata hai, ملازموں کو ساتھ لے جا کر اس طرح کے سلوک ہم مذمت کرتے ہیں۔ چور کو چور نہ کہیں تو کیا کہیں، آپ کے پاس کوئ اچھا لفظ ھو تو بتائیں
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

چوہدری نثار بھی پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے متحد ہونے پر میدان میں آگئےلالہ موسیٰ (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے متحد ہونے پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »