ہواوے موبائلز پر گوگل اور اینڈرائڈ سسٹم بند

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہواوے موبائلز پر گوگل اور اینڈرائڈ سسٹم بند مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu Huawei

چینی کمپنی ہواوے ٹیکنالوجیز پر گوگل کی سروسز معطل کردی گئیں، گوگل نے یہ قدم اس وقت اٹھایا ہے جب چند روز قبل ہی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہواوے کو بلیک لسٹ کردیا تھا۔

ہواوے کے صارفین فی الحال اینڈرائڈ ایپس اور گوگل پلے سروس استعمال کرسکیں گے تاہم رواں سال گوگل کے اگلے ورژن کے لانچ ہونے کے بعد ان کے ہواوے کی ڈیوائسز پر دستیاب نہ ہونے کا امکان ہے۔ دوسری جانب ہواوے کمپنی نے اپنا آپریٹنگ سسٹم بنانے کی تصدیق کردی ہے، ہواوے کے موبائل چیف رچرڈ یو چینگ ڈونگ کا کہنا تھا کہ اگر ہواوے پر گوگل اور اینڈرائیڈ سروسز مستقل طور پر معطل ہوگئیں تو ایسی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ان کی کمپنی نے پہلے سے ہی اپنا ایک آپریٹنگ سسٹم تیار کرلیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گوگل کی جانب سے ہواوے پر اینڈرائڈ کے استعمال پر پابندی کا امکانگوگل نے موبائل فون بنانے والی دنیا کی دوسری بڑی کمپنی ہواوے کے نئے ڈیزائنز پر اینڈرائڈ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چین امریکہ تجارتی جنگ، گوگل نے چینی کمپنی ہواوے کے ساتھ کاروبار معطل کر دیچین امریکہ تجارتی جنگ، گوگل نے چینی کمپنی ہواوے کے ساتھ کاروبار معطل کر دی Google Suspends China Huawei Android Support Updated HuaweiMobile Huawei_Europe USA Google GooglePlay POTUS StateDept China
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں ون وہیلنگ سے روکنے پر منچلوں کا ڈولفن اہلکاروں پر تشدد - ایکسپریس اردوڈی آئی جی آپریشنز لاہور کی ون وہیلرز کے خلاف فوری اور بھرپور کارروائیاں عمل میں لانے کی ہدایت P_Musharraf Sir ap nay sahi kaha tha IS MULK KA ALLAH HE HAFIZ HAI
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ورلڈکپ 2019: قومی کرکٹ ٹیم کی ‘کِٹ’ کا ڈیزائن لیکورلڈکپ 2019 کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کِٹ کا ڈیزائن منظر عام پر آگیا، گہرے سبز رنگ کے ڈیزائن والی کٹ کو باقاعدہ طور پر اگلے چند روز میں میڈیا پر پیش کیا جائے گا۔ میڈیا چینل کی رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والا ڈیزائن ہی پاکستانی کرکٹ ٹیم کی کٹ کا […] Kit ko choro kut ki socho
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

سندھ پولیس ایکٹ 2002 آخر کیا ہے، اس پر ہنگامہ کیوں ہے؟سندھ اسمبلی کے ہنگامہ خیز اور طویل ترین اجلاس میں پولیس آرڈر2002 بحالی کا بل اپوزیشن کی غیر موجودگی میں منظور کرلیا گیا۔ لیکن یہ آرڈر کیا ہے اور اس پر اتنا ہنگامہ کیوں ہے؟ سندھ پولیس ایکٹ 2002 کی بحالی کے بعد پولیس کو افسران کی تقرریاں کرنی ہوں، انہیں کسی شخصیت کی گرفتاری […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

دیرینہ دشمنی پر فائرنگ، باپ 3 بیٹوں سمیت قتلشہدادکوٹ: دیرینہ دشمنی پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، مخالفین نے گولیاں مار کر باپ کو تین بیٹوں سمیت قتل کردیا۔ قتل کی لرزہ خیز واردات تحصیل نصیرآباد کے گاؤں موڈا ڈیرہ میں پیش آئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں محمد ہاشم بروہی، ان کے 3 بیٹے اسلم بروہی، سلیم […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

بلاول بھٹونے صلح کرلی جس پر لاہور والے جلتے ہیں،شیخ رشیدلاہور:وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹوزرداری نے مجھ سے صلح کرلی جس پرلاہور والے جلتے ہیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے ایک مرتبہ پھر اپوزیشن جماعتوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ مہنگائی کے ذمہ دار 40سال کے ڈکیٹ ہیں،یا 9ماہ کے حکمران ؟، […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

‘افطار کے نام پر حکومت کیخلاف سازش کرنا افسوسناک ہے’وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے اپوزیشن کو اپنی نیت کی مار پڑ رہی ہے۔ رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں افطار کے نام پر منتخب جمہوری حکومت کے خلاف سازش کرنا افسوسناک ہے۔ فردوس عاشق اعوان کا اپنے ایک ٹویٹ میں کہنا تھا اپوزیشن کو اپنی نیت کی مار […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

تیل و گیس کی تلاش، ڈرلنگ کا مقام ہنگامی طور پر سیلکراچی: پاکستانی سمندری حدود میں تیل و گیس کے ذخائر تک رسائی حاصل کی جا چکی ہے، سیکورٹی خدشات کے پیش نظر ڈرلنگ کے مقام کے گرد ہر قسم کی سمندری آمد و رفت پر پابندی عائد کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق سمندری حدود میں تیل و گیس کے ذخائر کی تلاش کے دوران […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-طالبان مذاکرات‘پیشرفت پر ٹرمپ‘عمران ملاقات ہوسکتی : شاہ محمودکفن چور بونگیاں چھوڑ دو
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-نواز شریف کی بریت...پاکستانی رپیہ نیپال کے سکے سے نیچے چلا گیا اور لفافا میڈیا ادارے اب تک میاں کا ۔۔۔۔۔ دیکھ رہے؟ پاکستان کی معیشت کی پرواہ کیوں کریں آپ؟
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »