Roznama Dunya News: پاکستان:-نواز شریف کی بریت...

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نواز شریف کی بریت کیخلاف نیب اپیل پر سماعت 21 مئی کو ہو گی

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی بریت کے خلاف نیب کی اپیل پر سماعت 21 مئی کو ہوگی۔

اسلام آباد ہائی کورٹ نے آئندہ ہفتے کی کاز لسٹ جاری کر دی ہے، جس کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کی فلیگ شپ ریفرنس میں بریت کے خلاف قومی احتساب بیورو کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی ہے۔ عدالت عالیہ کا 2 رکنی بینچ 21 مئی کو نیب کی اپیل پر سماعت کرے گا، بینچ میں جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی شامل ہیں۔ احتساب عدالت نے فلیگ شپ ریفرنس میں نواز شریف کو بری کر دیا تھا، فیصلے کے خلاف نیب نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر رکھی ہے، فلیگ شپ ریفرنس میں ابھی تک عدالت نے نوٹس جاری نہیں کئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پاکستانی رپیہ نیپال کے سکے سے نیچے چلا گیا اور لفافا میڈیا ادارے اب تک میاں کا ۔۔۔۔۔ دیکھ رہے؟ پاکستان کی معیشت کی پرواہ کیوں کریں آپ؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Roznama Dunya News: پاکستان:-ایک کروڑ مبینہ تاوان کی...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-حکمران کارکردگی...Time to show responsibilities by Imran khan what was mandate is over, dependency on loans instead to improve economy, amnesty, dividing of province for politically improvement, improving economy, nothing working out beside making fail state without worry, so time is over for PTI. Is haram khor ko govt de do bagerat k bacha abi ni raja loot loot k or shadiya kar kar k bap beta dono bagerat hein
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-سمندر میں تیل، گیس کے...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-طالبان مذاکرات‘پیشرفت پر ٹرمپ‘عمران ملاقات ہوسکتی : شاہ محمودکفن چور بونگیاں چھوڑ دو
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- کھیلوں کی دنیا:-آج آخری ون ڈے میچ , پاکستان کو فتح کی تلاش , انگلینڈ کا ہدف کلین سویپ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- عجائب دنیا:-بھارتی شہری 116کیلیں نگل گیا،آپریشن کرنیوالے ڈاکٹرحیرانبھارت میں ایک شخص کے معدے میں 116کیل دیکھ کر ڈاکٹرحیران رہ گئے جبکہ اس شخص کو علم تک نہیں تھا کہ ایسا ہوا کیسے ۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-شہباز کے بعد زرداری بھی این آر او لینے چل پڑے :شیخ رشید
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- کھیلوں کی دنیا:-ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے محمد عامر کا نیا میڈیکل چیک اپ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Dunya News: Program Videos,Hasb e Haal, Muzaaq Raat, Nuqta Nazar, Must Watch, Headline Videos.اللہ تعالیٰ کے ننانوے صفاتی ناموں میں سے صرف ایک نام غصے والا، مزید جانیے مولانا طارق جمیل کی زبانی اس ویڈیو میں DunyaVideos RoznamaDunya For more videos visit: DeenoDunya DunyaPrograms RamadanKareem RamadanMubarak Ramazan2019 Iftar Masha Allah
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Dunya News: Program Videos,Hasb e Haal, Muzaaq Raat, Nuqta Nazar, Must Watch, Headline Videos.Dunyanews.tv is a leader in latest & breaking news, videos, footages and pictures. Stay current with daily news updates about Pakistan, world, business, sports, cricket, health, education, entertainment & more مائیک سے اندازه کرتے رہے معشیت کیسی ہے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- عجائب دنیا:- ریت سے مجسمہ سازی ،برطانیہ میں سالانہ فیسٹیول کا شاندار انعقادبرطانیہ میں ریت سے مجسمہ سازی کے سالانہ فیسٹیول کا انعقاد کیاگیا ،
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »