چاند دیکھنے کا مسئلہ؛ فواد چوہدری کی مفتی منیب اور شہباب الدین پوپلزئی کو دعوت - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چاند دیکھنے کا مسئلہ؛ فواد چوہدری کی مفتی منیب اور شہباب الدین پوپلزئی کو دعوت

فواد چوہدری نے سائنسی طریقے سے چاند دکھانے کیلیے مفتی منیب اور شہباب الدین پوپلزئی کو دعوت دی ہے۔

سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر وزیر سائنس اور ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا کہ مفتی منیب الرحمن اور شہباب الدین پوپلزئی کو دعوت بھجوا رہے ہیں، دونوں علما کرام تشریف لائیں اور خود دیکھیں چاند کیسے گردش کرتا ہے، چاند کے اصل مقام کے تعین کے لئے کوئی پاپڑ بیلنے کی ضرورت نہیں۔ مولانا منیب الرحمن اور شہاب الدین پوپلزئ کو دعوت بھجوا رہے ہیں کہ وہ تشریف لائیں اور خود دیکھیں کہ چاند کیسے گردش کرتا ہے اور سائنسی طور پر کیوں یہ انتہائ آسان ہے کہ چاند کے اصل مقام کا تعین ہو سکتا ہے اور اس کیلئے بہت پاپڑ بیلنے کی ضرورت نہیں ۔۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہباز شریف اور فواد حسن فواد کی ضمانت منسوخی کیلئے نیب کی اپیل پر نوٹس جاریاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)شہباز شریف اور فواد حسن فواد کی ضمانت منسوخی کیلئے نیب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چاند کے اصل مقام کے تعین کے لیے بہت پاپڑ بیلنے کی ضرورت نہیں ، فواد چوہدریاسلام آباد : وزیرسائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے مولانا منیب الرحمان اور شہاب الدین پوپلزئی تشریف لائیں اورخود دیکھیں چاند کیسے گردش کرتا ہے او کنجر فواد چوہدری بیغرت کتے لگتا ھے تیرے گلے میں پٹہ ڈالنا پڑے گا شالا_بزدلاں_نیند_نہ_آوے ellahi_ARY اوو جا کنجر تو ہون دعوت دے گا ۔۔اؤ خود ویکھ لے گے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فواد چودھری کی مفتی منیب الرحمان اور پوپلزئی کو چاند دیکھنے کی دعوتwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

فواد چوہدری کامفتی منیب اورشہاب الدین پوپلزئی کو مدعو کرنے کا فیصلہ - Newsone Urduاسلام آباد : وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے مفتی منیب الرحمان اور مفتی شہاب الدین پوپلزئی کو چاند کی گردش دیکھنے کے لیے مدعو کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے پیغام دیا کہ مولانا منیب الرحمن اور شہاب الدین پوپلزئی کو دعوت بھجوا …
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

مفتی منیب الرحمان اور مولانا شہاب الدین پوپلزئی کو چاند دیکھنے کی دعوت | Abb Takk NewsKorngi Krasing p rozana 14 sy 16 ghnty lodsheding ho rhi rmzan m. Y khbi bi khbi chla Dia kro
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

جانتا ہوں مجھے کیوں نکالا تو پوچھوں کیوں؟ فواد چوہدری کا دلچسپ انٹرویووفاقی وزارت سائنس وٹیکنالوجی فواد چوہدری نے اپنے عہدے کی مناسبت سے روپ دھا لیا۔ سائنسدان بن کر سوشل ویب سائٹ ’’دی کرنٹ ‘‘ کو دیا جانے والا انٹرویو تیزی سے وائرل ہورہا ہے۔انٹرویو میں فواد چوہدری سے...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

چاند پر مردوں کی اجارہ داری ختم،'ناسا' کا پہلی خاتون چاند کی سطح پر اتارنے کا پلانچاند پر مردوں کی اجارہ داری ختم،'ناسا' کا پہلی خاتون چاند کی سطح پر اتارنے کا پلان NASA Moon Woman FirstWoman WomanOnMoon NASA NASA_Astronauts Space NASA_Johnson
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فواد چوہدری کی بہت سی میم آپ نے دیکھی ہوں گی لیکن عمران خان نے انہیں کون سا میم بھیجا؟ جان کر آپ ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہوجائیں گےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری پر بننے والے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’’ نالائق جج ایک بہت بڑا عذاب بن جاتا ہے‘‘’’ نالائق جج ایک بہت بڑا عذاب بن جاتا ہے‘‘ تفصیلات جانئے: DailyJang نا اہل کابینہ عذاب عظیم ہے۔۔۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

”آئیں اور دیکھیں چاند کیسے گردش کرتا ہے اور ۔۔“فواد چوہدری نے مفتی منیب الرحمان اور پوپلزئی کو دعوت دیدیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہاہے کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ججز کے تقرر کا طریقہ بدلنے کی ضرورت,افتخار چوہدری جیسے جج کا بھی احتساب ہونا چاہئے:فواد چوہدریججز کے تقرر کا طریقہ بدلنے کی ضرورت,افتخار چوہدری جیسے جج کا بھی احتساب ہونا چاہئے:فواد چوہدری fawadchaudhry PTIofficial pid_gov MoIB_Official fawadchaudhry PTIofficial pid_gov MoIB_Official Yes agree with Fawad
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »