چاند کے اصل مقام کے تعین کے لیے بہت پاپڑ بیلنے کی ضرورت نہیں ، فواد چوہدری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فوادچوہدری کی مفتی منیب الرحمان اور مفتی شہاب کو چاند دیکھنے کی دعوت مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu FawadChaudhry

چاند دیکھنےکےلیےپاپڑبیلنےکی ضرورت نہیںاسلام آباد : وزیرسائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے مولانا منیب الرحمان اور شہاب الدین پوپلزئی کو چاند دیکھنے کی دعوت دے دی اور کہا چاند دیکھنے کے لیے پاپڑ بیلنے کی ضرورت نہیں۔

فوادچوہدری کا کہنا تھا سائنسی طور پر چاند کے اصل مقام کا تعین کرنا بہت آسان ہے، چاند کے اصل مقام کے تعین کے لیے بہت پاپڑ بیلنے کی ضرورت نہیں۔ وزیر سائنس وٹیکنالوجی کا کہنا تھا چاند دیکھنے پر 40 لاکھ کےاخراجات آتےہیں، پہلے اسپیکر بھی حرام تھامگراب پیاراہوچکاہے۔اس سے قبل بھی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے چاند دیکھنے کے لئے ایپ تیار کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا پاکستان میں سائنس اور ٹیکنالوجی کو توجہ کی ضرورت ہے ، ٹیکنالوجی میں ہم آگے جاکر اور کام کرنے والے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ellahi_ARY اوو جا کنجر تو ہون دعوت دے گا ۔۔اؤ خود ویکھ لے گے

او کنجر فواد چوہدری بیغرت کتے لگتا ھے تیرے گلے میں پٹہ ڈالنا پڑے گا شالا_بزدلاں_نیند_نہ_آوے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہندو ووٹرز کی خوشنودی کیلیے مودی کے یوگی بننے کے ڈھونگ پر اپوزیشن کی کڑی تنقیدہندو ووٹرز کی خوشنودی کیلیے مودی کے یوگی بننے کے ڈھونگ پر اپوزیشن کی کڑی تنقید PMOIndia narendramodi India
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ہندو ووٹرز کی خوشنودی کیلیے مودی کے یوگی بننے کے ڈھونگ پر اپوزیشن کی کڑی تنقید - ایکسپریس اردومودی کے لیے ہندوؤں کے اہم مقام کیدرناتھ مندر میں ’ریڈ کارپٹ‘ بچھایا گیا جس پر کڑی تنقید اور احتجاج کیا گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کویت کی قیادت کا کشمیر کے بارے میں پاکستان کے مؤقف کی حمایت : شاہ محمود قریشیکویت کی قیادت کا کشمیر کے بارے میں پاکستان کے مؤقف کی حمایت : شاہ محمود قریشی SMQureshiPTI Kashmir MirwaizKashmir kuwait Kuwait MOFAKuwait_en ForeignOfficePk MOFAKuwait pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کی مسلم لیگ (ن) کو عید کے بعد حکومت کے خلاف احتجاج کی ہدایتنواز شریف کی مسلم لیگ (ن) کو عید کے بعد حکومت کے خلاف احتجاج کی ہدایت NawazSharif PMLN Protest PTIGovernment AfterEid ProtestAgainstPTI MaryamNSharif pmln_org president_pmln PTIofficial MediaCellPPP ImranKhanPTI pid_gov BBhuttoZardari MaryamNSharif pmln_org president_pmln PTIofficial MediaCellPPP ImranKhanPTI pid_gov BBhuttoZardari In tilon me ab tel nahi, Ye crcuis ya kaghaz k sher hyn
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

تھریسامے اور کنزرویٹو پارٹی کے سینئر ارکان پارلیمنٹ کے درمیان ملاقاتبرطانوی وزیراعظم تھریسامے نے آئندہ ماہ کے پہلے ہفتے میں یورپی یونین سے برطانیہ کی علیحدگی پر ووٹنگ کے بعد نئے وزیراعظم کے انتخاب کے لئے نظام الاوقات مقرر کرنے کا وعدہ کیا ہے۔تھریسامے نے کہا کہ اپنے بریگزٹ منصوبے پر ووٹ حاصل کرنے میں ناکام رہنے کی صورت میں وہ مستعفی ہو جائیں گی۔یہ اتفاق رائے وزیراعظم تھریسامے اور کنزرویٹو پارٹی کے سینئر ارکان پارلیمنٹ کے درمیان ملاقات میں ہواجو ان کی اقتدار سے علیحدگی کی تاریخ کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
ذریعہ: PTVNewsOfficial - 🏆 16. / 51 مزید پڑھ »

تیل و گیس کی تلاش، ڈرلنگ کا مقام ہنگامی طور پر سیلکراچی: پاکستانی سمندری حدود میں تیل و گیس کے ذخائر تک رسائی حاصل کی جا چکی ہے، سیکورٹی خدشات کے پیش نظر ڈرلنگ کے مقام کے گرد ہر قسم کی سمندری آمد و رفت پر پابندی عائد کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق سمندری حدود میں تیل و گیس کے ذخائر کی تلاش کے دوران […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

تیل کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ نہیں کیا، شیخ رشیدتیل کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ نہیں کیا، شیخ رشید مزید پڑھیں: SheikhRasheedAhmad ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قمرزمان کائرہ کے بیٹے کی نمازجنازہ آج ادا کی جائے گیقمرزمان کائرہ کے بیٹے کی نمازجنازہ آج ادا کی جائے گی مزید پڑھیں: FuneralPrayer UsamaQamar ARYNewsUrdu QamarZamanKaira
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

زرداری، بلاول، شیخ رشید کی کائرہ کے بیٹے کی نماز جنازہ میں شرکتزرداری، بلاول، شیخ رشید کی کائرہ کے بیٹے کی نماز جنازہ میں شرکت تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پشاور میں آٹھویں کے امتحانات بورڈ کے ذریعے لینے کا فیصلہپشاور کے تعلیمی بورڈ نے آٹھویں کلاس کے امتحانات بورڈ کے ذریعے کرانے کا فیصلہ کرلیا ہے جبکہ نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات مشترکہ ہوں گے۔ یہ فیصلہ پشاور بورڈ کے سے ملحقہ تمام سرکاری اور پرائیویٹ...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

برطانیہ کی اپنے شہریوں کو ایران کے سفر میں محتاط رہنے کی ہدایتلندن : امریکا اور ایران کے درمیان حالیہ کشیدگی کے تناظر میں برطانیہ نے اپنے شہریوں کو ایران کے سفر میں متحاط رہنے کی ہدایت کی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »