میرانشاہ:محسن داوڑ اور ساتھیوں کا پاک فوج پر حملہ،چیک پوسٹوں پر فائرنگ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: محسن داوڑ اور اس کے ساتھیوں نے قومی اداروں کے خلاف ہتھیار اٹھا لئے۔ مسلح جتھے نے شمالی وزیرستان میں فوجی چیک پوسٹ پر فائرنگ کر دی، فوج اور ریاست کیخلاف نعرے بازی بھی کی گئی۔محسن داوڑ اور

اس کے ساتھیوں کی میران شاہ میں سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر فائرنگ، مسلح افواج اور ریاست کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے رہے۔ محسن داوڑ میران شاہ کےعلاقہ بویا میں اپنےساتھیوں سمیت موجود ہے اور ذرائع کے مطابق عوام کو فوج اورریاست کےخلاف مسلسل اکسا رہا ہے۔

محسن داوڑ اور اس کے مسلح ساتھیوں نے چیک پوسٹوں پر موجود جوانوں کےخلاف نعرہ بازی کی پھر ہوائی فائرنگ شروع کر دی۔ محسن داوڑ کےساتھی علی وزیر نے کچھ عرصہ قبل قومی اداروں کو سرعام دھمکیاں دی تھیں۔ علی وزیر نے جلسہ عام میں کہا تھا میں تمہیں ماروں گا، اپنا بدلہ لوں گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Allah Pakistan Kai dushmano ko naisto naboud karai ameen

Khuda ka khuff karo jhooto.

دشمنان پاکستان۔ کسی کو بھی نظر نہیں آرہے ہیں؟ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

يہ جو دہشت گردى ہے اس کے پيچھے افغانى وردى🙉 ہے يہ جو افغانى وردى ہے اس کو سيتے امريکى👷 انڈين 👺 اسرايلى👱 درزى ہيں يہ جو👹PTMہے اس کے پيچھے غير ملکىATMہے😝😝😝

sharam karoo .. munfiq logoo Allah ko kya jawab do ge. Slave and hypocratic mind of people.ARYNEWSOFFICIAL

GulBukhari arshad_Geo BushraGohar AzazSyed deko ab dunya new bhi ghalat phela rahe hai Benazir_Shah Shiffa_ZY

خدا کا خوف کرو، خود کو صحافتی ادارہ کہنا بند کر دو اب۔

Napak Army attack on PTM StateAttackedPTM

شرم۔کرو۔حیاء۔کرو۔سچ۔اگر۔بول۔نہیں۔سکتے۔ہو۔تو۔جھوٹ۔بھی۔مت۔بولو۔لیکن۔اپ۔لوگوں۔نے۔یہ۔فائرنگ۔یہ۔جھوٹی۔خبری۔بنگالیوں۔کہ۔ساتھ۔کررہا۔تھا۔پھر۔کیا۔ہوا۔اب۔باری۔ہیں۔پشتونون۔کہ۔لیکن۔ہم۔بنگالی۔بھی۔نہیں۔ہیں۔

ShameOnDunyaNews

Love pak army

اوے میڈیا کے کتو شرم کرو ماہ رمضان میں تو کبھی سچ بول دو۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چینی ویلنٹائن پر موبائل نہ لیکر دینے پر خاتون کا بوائے فرینڈ پر تشددبیجنگ: (ویب ڈیسک) چین کے سوشل میڈیا پر ایک شخص کو تشدد و بیچارگی کی علامت کے طور پر پیش کیا جا رہا ہے جو چینی ویلنٹائن ڈے پر محبوبہ کو نیا فون نہیں دے سکا۔ اس پر لڑکی نے 50 سے زائد زور دار تھپڑ رسید کئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کا میانمار پر روہنگیا تارکین وطن کی بحفاظت وطن واپسی کیلئے اقدامات پر زوراقوام متحدہ کا میانمار پر روہنگیا تارکین وطن کی بحفاظت وطن واپسی کیلئے اقدامات پر زور UNO UN Rohingya Myanmar Immigrants
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عدالت میں دیر سے آنے پر ایم کیو ایم رہنما کنور نوید جمیل پر جرمانہعدالت میں دیر سے آنے پر ایم کیو ایم رہنما کنور نوید جمیل پر جرمانہ مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu MQMPakistan KunwarNaveedJamil
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کے حکم پر دواؤں کی قیمتوں میں کمی پر عمل درآمد شروع - ایکسپریس اردوبلڈ پریشر، دل، مرگی اور جلدی امراض سمیت 78 دواؤں کی قیمتوں میں کمی کردی گئی چند دواؤں کی قیمت میں کمی ہے. مزید کی طرف بھی دی جائے Jhut saaf o shafaf
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کے حکم پر دواؤں کی قیمتوں میں کمی پر عمل درآمد شروعوزیراعظم کے حکم پر دواؤں کی قیمتوں میں کمی پر عمل درآمد شروع ImranKhanPTI PTIofficial ImranKhanPTI PTIofficial Reduction in prices will be fictitious as prices have been increased more than once and will not be brought at original level.
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لاہور میں بھتہ خور سر اٹھانے لگے،50 ہزار نہ دینے پر ٹریول ایجنٹ پر تشددلاہور میں بھتہ خور سر اٹھانے لگے،50 ہزار نہ دینے پر ٹریول ایجنٹ پر تشدد Lahore GOPunjabPK CMPunjabPK UsmanAKBuzdar
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں بھتہ خور سر اٹھانے لگے،50 ہزار نہ دینے پر ٹریول ایجنٹ پر تشددلاہور میں بھتہ خور سر اٹھانے لگے،50 ہزار نہ دینے پر ٹریول ایجنٹ پر تشدد GOPunjabPK CMPunjabPK UsmanAKBuzdar
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اپوزیشن کا صدارتی خطاب پر بحث شروع کرانے پر اصراراپوزیشن کا صدارتی خطاب پر بحث شروع کرانے پر اصرار اجلاس میں اپوزیشن رکن رانا تنویرحسین نےحکومت کی توجہ صدارتی خطاب پربحث شروٍع کرانےپراصرارکیاگیا۔انہوں نےکہاحکومت اس بارے میں سنجیدگی کا مظاہرہ کرے,حکومت نے صدارتی خطاب پر بحث مکمل کر نے کی یقین دہانی کرائی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایران میں یوگا کلاسز لینے ہر 30 افراد گرفتارایران میں اسلامی انقلاب کے بعد سے مخلوط سرگرمیوں، رقص اور خواتین کے حجاب کے بغیر عوامی مقامات پر آنے جیسی پابندیوں کی خلاف ورزی پر کارروائیوں کی خبریں تو آتی رہتی ہیں لیکن اب کی بار گرفتاریاں یوگا کرنے پر ہوئی ہیں۔ U must be jokking, Islam ☪️ doesn’t support Extremism jahalat is hallmark of muslim countries Yoga is a religious practice of Hindus. Why world is adopting a Hindus practice for themselves? Do jogging and stretch. There is nothing as exercise in yoga. Some people who do not have work to do starts yoga center because they know people are stupid.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم کے اچانک دورے، ایک بیڈ پر 3 مریض بچوں کی موجودگی پر برہم
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاہور میں ون وہیلنگ سے روکنے پر منچلوں کا ڈولفن اہلکاروں پر تشدد - ایکسپریس اردوڈی آئی جی آپریشنز لاہور کی ون وہیلرز کے خلاف فوری اور بھرپور کارروائیاں عمل میں لانے کی ہدایت P_Musharraf Sir ap nay sahi kaha tha IS MULK KA ALLAH HE HAFIZ HAI
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »