چینی ویلنٹائن پر موبائل نہ لیکر دینے پر خاتون کا بوائے فرینڈ پر تشدد

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بیجنگ: (ویب ڈیسک) چین کے سوشل میڈیا پر ایک شخص کو تشدد و بیچارگی کی علامت کے طور پر پیش کیا جا رہا ہے جو چینی ویلنٹائن ڈے پر محبوبہ کو نیا فون نہیں دے سکا۔ اس پر لڑکی نے 50 سے زائد زور دار تھپڑ رسید کئے۔

ادارے کے مطابق چینی جوڑے ہرسال مئی کے آخر میں یومِ محبت مناتے ہیں جسے 520 بھی کہا جاتا ہے۔ اس موقع پر سچوان صوبے میں عجیب واقعہ پیش آیا جب لڑکی نے بوائے فرینڈ کو فون نہ دلانے پر تشدد کا نشانہ بنایا اور اسے وقفے وقفے سے 50 تھپڑ مارے۔

یہ واقعہ سی سی ٹی وی فوٹیج میں محفوظ ہوا اور اس کے بعد پوری دنیا میں پھیلا۔اگرچہ ویڈیو میں سارے طمانچے نہیں دیکھے جا سکتے لیکن عینی شاہدین اور پولیس کا بیان ہے کہ خاتون نے 50 کے قریب تھپڑ ضرور لگائے ہوں گے۔اس دوران لڑکا ضبط کے عالم میں کھڑا یہ سب کچھ برداشت کرتا رہا اور زوردار طمانچے کھانے کے باوجود پرسکون رہا۔

پولیس کے آنے پر نوجوان نے بتایا کہ فون نہ لانا اس کی غلطی تھی کیونکہ یہ لڑکی اس کے ہر طرح کے اخراجات اٹھاتی ہے اور اس نے ویلنٹائن ڈے پر ایک فون کی فرمائش کی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور میں ون وہیلنگ سے روکنے پر منچلوں کا ڈولفن اہلکاروں پر تشدد - ایکسپریس اردوڈی آئی جی آپریشنز لاہور کی ون وہیلرز کے خلاف فوری اور بھرپور کارروائیاں عمل میں لانے کی ہدایت P_Musharraf Sir ap nay sahi kaha tha IS MULK KA ALLAH HE HAFIZ HAI
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

خواتین پر تشدد پر خصوصی پراسیکیوٹر تعینات کرنے کی تجویز دی، بلاول بھٹو - Newsone Urduاسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ خواتین پر تشدد کے معاملات پر خصوصی پراسیکیوٹر تعینات کرنے کی تجویز دی ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا قائمہ کمیٹی انسانی حقوق کے اجلاس پر میڈیا بریفنگ میں کہنا تھا کہ خواتین کیخلاف جرائم ملک میں … Bilawal se bolo Sindh mein toh lagaen pehlay
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

بھارت: 'گوشت' لے جانے والے مسلمان جوڑے پر ہجوم کا بدترین تشدد - World - Dawn Newsہندو ایک جاہل قوم ہے Sharam c doob marne ka maqam ha
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

گوگل نے چینی کمپنی ہواوے پر پابندی کا اطلاق 3 ماہ کے لیے مؤخرگوگل نے چینی کمپنی ہواوےپرپابندی کا اطلاق 3 ماہ کے لیے مؤخر Huawei Responds Android Ban Google Suspends China Huawei Android Support Updated HuaweiMobile Huawei_Europe USA Google GooglePlay POTUS StateDept China
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف سے چینی سفیر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال - ایکسپریس اردوآرمی چیف سے چینی سفیر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال - Good 👍👍 pak armyzinadabad
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سرگودھا میں گودام پر چھاپہ، چینی کی 56ہزار بوریاں برآمدسرگودھا میں گودام پر چھاپہ، چینی کی 56ہزار بوریاں برآمد تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سرگودھا میں ضلعی انتظامیہ کا گودام پر چھاپہ،چینی کی 56ہزار بوریاں برآمدسرگودھا میں ضلعی انتظامیہ کا گودام پر چھاپہ،چینی کی 56ہزار بوریاں برآمد Sargodha Sugar GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چینی نائب صدر3 روزہ سرکاری دورے پر 26 مئی کو پاکستان آئیں گےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چین کے نائب صدر وانگ کشان 3 روزہ سرکاری دورے پر 26 مئی کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News May 21, 2019, لاہور, Page 1,جنرل باجوہ سے چینی سفیر کی ملاقات‘ علاقائی سلامتی‘ باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال OfficialDGISPR OfficialDGISPR Uncle Fester
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کی طبی بنیادوں پر ضمانت کیلئے درخواست پر سماعت آج ہوگی - Pakistan - Dawn NewsAllah karay mazeed sahi mano may na guzeer ho jai aur un ko un ka kaio ki saza mil jai hukumt m sab bhalay changay hty hy.kursi s utar ty hy. dunya jha k khatray galay lgjty hy.. ایک اور ڈرامہ یہ جیل میں آکر ہی کیوں اتنے حساس طریقے سے بیمار ہوتے ہیں؟ پچھلے ہفتے تو ٹھیک ٹھاک بیٹی کا ہاتھ پکڑ کر جلسے کی صورت میں جیل آۓ تھے
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بلاول کی افطارمیں اپوزیشن کا حکومت پر دباؤ بڑھانے پر اتفاقبلاول کی افطارمیں اپوزیشن کا حکومت پر دباؤ بڑھانے پر اتفاق تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »