سعودی تنصیبات پر حملوں میں تہران ملوث ہے: ایرانی سابق وزیر

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تہران (روزنامہ دنیا) ایران کے ایک سابق وزیر سید محمد حسینی نے ضمنی طور پر سعودی عرب میں تیل تنصیبات پر حملوں میں تہران کے ملوث ہونے کا اعتراف کیا ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق سابق ایرانی وزیر برائے ثقافت اور دعوت و ارشاد سید حسینی نے کہا کہ سعودی عرب میں الدوادمی اور عفیف کے مقامات پر تیل تنصیبات پر حملے ایرانی اشارے پر کیے گئے۔

انسٹا گرام پرپوسٹ کردہ ایک بیان میں سابق صدر محمود احمدی نژاد کی کابینہ میں وزیر رہنے والے سید محمد حسینی کا کہنا تھا کہ سعودی عرب میں تیل تنصیبات پر یمن کے حوثی باغیوں کے ڈرون کے ذریعے حملے عالمی منڈی میں ایرانی تیل کے مکمل بائیکاٹ کا رد عمل ہیں۔خیال رہے کہ سعودی عرب کی نیشنل پٹرولیم کمپنی آرامکو نے 14 مئی کو ایک بیان میں دو پٹرول اسٹیشنوںپر حملوں اور ان کے نتیجے میں تیل پائپ لائنوں کو پہنچنے والے نقصان کا اعتراف کیا...

سعودی حکام کا کہنا ہے کہ سعودی تیل کی تنصیبات کو ڈرون طیاروں کے ذریعے نشانہ بنایا گیا تھا۔سابق ایرانی وزیر نے مزید کہا کہ اگر مغربی ممالک کے پیروکار اور حکومت میں شامل بعض عناصر کی طرف سے مغرب کیساتھ تعاون جاری رہا تو انقلاب کے محافظ اور مزاحمتی محاذ اسلامی جمہوریہ ایران کے مفادات کے تحفظ کے لیے تیار ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایران نے سعودی عرب کی تیل تنصیبات پر حملہ حوثی باغیوں سے کرایا: سعودی عربایران نے سعودی عرب کی تیل تنصیبات پر حملہ حوثی باغیوں سے کرایا: سعودی عرب SaudiArabia امریکہ استمعال کر کے ٹشو کی طرح پھینک دے گا۔۔۔۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سابق ایرانی وزیر کا سعودی عرب میں تیل تنصیبات پر حملوں میں تہران کے ملوث ہونے کا اعترافتہران : ایران کے ایک سابق وزیر سید محمد حسینی نے ضمنی طور پر سعودی عرب میں تیل تنصیبات پر حملوں میں تہران کے ملوث ہونے کا اعتراف کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں ون وہیلنگ سے روکنے پر منچلوں کا ڈولفن اہلکاروں پر تشدد - ایکسپریس اردوڈی آئی جی آپریشنز لاہور کی ون وہیلرز کے خلاف فوری اور بھرپور کارروائیاں عمل میں لانے کی ہدایت P_Musharraf Sir ap nay sahi kaha tha IS MULK KA ALLAH HE HAFIZ HAI
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کویت میں افظار میں شربت ٹھنڈا نہ ملنے پر بیوی کو چھری سے زخمی کرنیوالا شوہرگرفتار - ایکسپریس اردوکویت میں افظار میں شربت ٹھنڈا نہ ملنے پر بیوی کو چھری سے زخمی کرنیوالا شوہرگرفتار - SenTi_GuLwisH
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مصر میں سیاح دہشت گردوں کے نشانے پر، بس حملے میں 17 افراد زخمیدوحہ: مصر میں سیاح دہشت گردوں کے نشانے پر آگئے، ایک بس پر بم حملے میں 17 سیاح شدید زخمی ہوگئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مصر میں سیاح دہشت گردوں کے نشانے پر، بس حملے میں 17 افراد زخمیمصر میں سیاح دہشت گردوں کے نشانے پر، بس حملے میں 17 افراد زخمی Read News Egypt TerroristAttack tourism Explosion GizaPyramids
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکا میں سی آئی اے افسر کو چین کیلیے جاسوسی پر 20 سال قید - ایکسپریس اردوکیون میلوری کو شنگھائی سے واپسی پر شکاگو ایئرپورٹ پر حراست میں لیا گیا تھا 😂😂😂😂 حیرت ہے چینی کرنسی اتنی طاقت ور ہے کے ایک ڈالر میں تنخواہ پانے والے کو خرید لیا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ڈالرکی قیمت 150روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیکراچی : ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھاؤدیکھا گیا، انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 35پیسے اضافے سے 150روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔ انٹربینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھاؤدیکھا گیا، ڈالر کی قیمت میں 35پیسے اضافہ ہوا،جس کے بعد قیمت 150روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔ […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کی طبی بنیادوں پر ضمانت کی درخواست پر سماعت آج ہوگیاسلام آباد: سابق وزیراعظم نوازشریف کی طبی بنیادوں پر ضمانت کی درخواست پر سماعت آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہوگی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس عامرفاروق کی سربراہی میں 2رکنی بینچ آج مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کی طبی بنیادوں پرضمانت کی درخواست پر سماعت کرے گا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں گزشتہ روز خواجہ […] ھھھھھھھھھھھھھہ بوھاھاھاھھھھاھاھا لعنت ہے تیری شکل پہ اپنے آپ کو نیلسن منڈیلہ کہتا ہے چور شریف مجرم لیگ یہ چور آج چھٹ جائیگا لکھ کر رکھ لو۔۔
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

شکارپور: 2 کاروں میں خوفناک تصادم، 10افراد جاں بحقشکارپور :شکارپور میں 2 کاروں کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں بچوں سمیت10افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ شکارپور میں ہائی وے پر 2 کاریں تیز رفتاری کے باعث آپس میں ٹکراگئیں،حادثے میں 10افراد جان کی بازی ہار گئے، جاں بحق افراد میں 3خواتین اور 4بچے بھی شامل ہیں ۔ افسوس ناک حادثے […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں ژالہ باری، النماص کے پہاڑی علاقوں نے سفید چادر اوڑھ لی۔سعودی عرب میں ژالہ باری، النماص کے پہاڑی علاقوں نے سفید چادر اوڑھ لی۔ SaudiArabia Snow Rain Thunderstorms AlNamas metoffice KingSalman saudiarabia Weather
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »