چار دہائیوں بعد گمشدہ پرس خاتون کو واپس مل گیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چار دہائیوں بعد گمشدہ پرس خاتون کو واپس مل گیا ARYNewsUrdu

غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ خوشگوار واقعہ جرمنی کے جنوب مغربی صوبے رائن لینڈ فالز میں پیش آیا جو کہ قدرتی حُسن اور انتہائی پُرفضا مقامات کے لیے بے حد شہرت رکھتا ہے، یہاں کئی کلیسا موجود ہیں جو قدیم رومن دور کے فن تعمیر کا شاہکار ہیں۔

چرچ کی دیکھ بھال کی ذمہ داری ادا کرنے والے پادری اشٹیفان کونٹس نے دو روز قبل اعلان کیا جس میں انہوں نے انکشاف کیا کہ انہیں چھت پر مرمت کے کام کے دوران ایک پرس ملا، اس میں موجود تصاویر اور دستاویزات کی مدد سے پرس کی مالکن کا پتا چلا اور ان خاتون کو اطلاع دی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سانگھڑ میں دیا بھیل کا قتل: سر دھڑ سے الگ کرنے کے الزام میں ’جادوگروں‘ سمیت چار گرفتار - BBC News اردوایس ایس پی سانگھڑ بشیر بروھی کے مطابق ملزمان نے مقتولہ کے چہرے اور جسم کے دیگر اعضا کی کھال اتار کر اسے چھپا دیا کیونکہ ان کے ’جادو‘ کے لیے یہ قیمتی ہے۔ استغفراللہ استغفراللہ بہت تکلیف دہ خبر ھے ۔ ذمہ دار لوگوں کو پھا نسی دے دینی چاہئے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کراچی: سی ویو پر ڈوبنے والی لڑکی کی تلاش جاری، پرس مل گیالڑکی کے چچا کی موجودگی میں تلاش کا عمل جاری ہے، واقعہ خودکشی ہے یا کچھ اور تحقیقات جاری ہیں: پولیس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی: سی ویو پر ڈوبنے والی لڑکی کی لاش مل گئی، والد کا جنسی ہراسانی کا الزامویٹرنری اسپتال کے مالک اور ایک خاتون ڈاکٹر کو گرفتار کر لیا گیا ہے، ابتدائی طور پر لگتا ہےکہ لڑکی نے ذہنی دباؤ میں آکر خود کشی کی: پولیس رسول اللہ کی امتی لائیک کریں اور فالو کریں !!!
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ سے جہانگیر ترین کو ریلیف مل گیالاہور(ویب ڈیسک)لاہور ہائیکورٹ کےجسٹس شکیل احمد نے جہانگیر ترین کی شوگر ملز کی زمین کےانتقال کی منسوخی کیخلاف درخواست کی دوسرے فورم پرمنتقلی روکتے ہوئے سینئر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

قرض مل بھی گیا تو دو تین ماہ بعد کیا کرینگے؟آئی ایم ایف سے ڈیل کے بعد حکومت کیا کرے گی؟ سابق وزیر خزانہ کا انکشاف مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu IMF Pakistan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دوران پرواز خاتون مسافر پر پیشاب کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیانئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) نیویارک سے بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی آنے والی ایئرانڈیا کی پرواز میں ایک عمر رسیدہ خاتون پر پیشاب کرنے والے شیطان صفت شخص کو بالآخر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »