قرض مل بھی گیا تو دو تین ماہ بعد کیا کرینگے؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئی ایم ایف سے ڈیل کے بعد حکومت کیا کرے گی؟ سابق وزیر خزانہ کا انکشاف مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu IMF Pakistan

اسلام آباد: سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے عندیہ دیا ہے کہ اگر آئی ایم ایف سے معاہدہ ہوگیا تو حکومت دو یا تین منی بجٹ لائے گی۔

ان خیالات کا اظہار سابق وزیر خزانہ نے اے آر وائی نیوز کے پروگرام ‘ دی رپورٹرز’ میں گفتگو کرتے ہوئے کیا، انہوں نے ملکی معاشی صورت حال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ معیشت دن بدن بگڑتی جارہی ہے اورموجودہ حکومت کو فکرہی نہیں،ہرچیز کی قیمت بڑھتی جارہی ہے حکومت کےپاس کوئی پلان ہی نہیں ہے۔ شوکت ترین نے کہا کہ امپورٹس کو کم کرکےکیا مہنگائی پرقابوپایاجاسکےگا؟ یہ بھی سوالیہ نشان ہے،موجودہ حالات میں ایکسپورٹ بڑھانےکی ضرورت ہے مگرایکسپورٹ بڑھانےکےبجائے فیکٹریاں بند کی جارہی ہیں،فیکٹریوں کو ایسی سہولتیں نہیں دی جارہی جس سے وہ ایکسپورٹ بڑھائیں۔

ملکی معاشی صورت حال کے لئے آئی ایم ایف پروگرام کو ناگزیر قرار دیتے ہوئے سابق وزیر خزانہ نے کہا کہ موجودہ حکومت کو آئی ایم ایف سے معاہدہ کرناپڑےگا،انہوں نے واضح کیا کہ عالمی مالیاتی ادارے سے قرض مل بھی جاتاہے تو یہ مسئلےکاحل نہیں،قرض ملنے کےبعد ایسے کیا اقدامات اٹھائیں گے جس سےمعیشت بہترہو،موجودہ حکومت نےتو ایکسپورٹ کا بیڑاغرق ہی کردیاہے،قرض اگرابھی مل بھی جاتاہےتو دو تین ماہ بعد کیا کرینگے؟۔جنیوا میں ہونے والی ڈونرز کانفرنس کے انعقاد پر سابق وزیر خزانہ نے کہا کہ پاکستان کو جنیوا ڈونرزکانفرنس...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کو سلو پوائزننگ زہر دے کر مارنے کی کوشش کی جارہی ہے، شیخ رشید - ایکسپریس اردوعمران خان کو پہلے بھی مارنے کی کوشش ہوئی، عمران کو گولیاں نہیں لگیں تو کیا آپ کے والد کے پٹاخے لگے؟ سابق وزیر داخلہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فیکٹ چیک: کیا حکومت نے عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس واپس لے لیا ہے؟توشہ خانہ سکینڈل سے متعلق چار مختلف عدالتوں میں چار مقدمات ہیں جبکہ موجودہ حکومت کی طرف سے ایک بھی مقدمہ دائر نہیں کیا گیا۔ مزید پڑھیں: جیو کے کتے دجال کو اپنا باپ مانتے ہیں،
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آنجہانی اداکارسوشانت کےفیلٹ کو اڑھائی برس بعد نیا کرائے دار مل گیامبمئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بالی ووڈ کے آنجہانی اداکار سوشانت سنگھ راجپوت کے فلیٹ کو  اڑھائی برس بعد نیا کرایہ دار مل گیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکیم احمد شجاع: اردو کے مشہور انشا پرداز اور صف اوّل کے افسانہ نگار -حکیم احمد شجاع: اردو کے مشہور انشا پرداز اور صف اوّل کے افسانہ نگار ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کیپیٹل ہل میں پائپ بم نصب کرنیوالوں کی نشاندہی پر اب 5 لاکھ ڈالر انعام کا اعلانکیپیٹل ہل پرحملے کے 2 سال بعد بھی پولیس کو 350 مشتبہ افراد کی تلاش ہے اور حملے کے الزام میں 950 افراد کو گرفتارکیا گیا: امریکی محکمہ انصاف
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

چند مزید واقعات - ایکسپریس اردوعمران خان کے دور میں دو اور حیران کن واقعات بھی پیش آئے یہ بہرحال صحافت نہیں ہے اور آج ملک کو ڈبو دینے کے بعد ان اعترافات کا کیا فائدہ؟ بلکہ مزید کو شہ ملے گی کہ آپ ملک کے ساتھ جو بھی کریں آپ کو کوئی سزا نہیں ملے گی بلکہ آپ ریٹائرمنٹ کے بعد چسکے بھری کہانیاں سنا کر بھی لائم لائٹ میں رہ سکتے ہیں۔ Bunny gala and pm house was a porn place, stealing place of foreign funds and tosha khana gifts and shoukat money. Ithna kameena aadmi nahe Aya abi tak Lefafa sahafi
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »