کراچی: سی ویو پر ڈوبنے والی لڑکی کی تلاش جاری، پرس مل گیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لڑکی کے چچا کی موجودگی میں تلاش کا عمل جاری ہے، واقعہ خودکشی ہے یا کچھ اور تحقیقات جاری ہیں: پولیس

ریسکیو حکام کے مطابق سی ویو دو دریا پرگزشتہ روز ڈوبنے والی لڑکی کی تلاش جاری ہے اور گزشتہ رات اندھیرے کے باعث ریسکیو آپریشن روک دیا گیا تھا۔

پولیس کا کہنا ہےکہ لڑکی کی سمندر میں چھلانگ لگانے کی وجہ سامنے نہیں آسکی ہے، ڈوبنے کے مقام سےلڑکی کا پرس ملا تھا، پرس میں موجود دستاویزات کے ذریعے اہلخانہ سے رابطہ کیا گیا۔ پولیس کا بتانا ہےکہ لڑکی کے چچا کی موجودگی میں تلاش کا عمل جاری ہے، واقعہ خودکشی ہے یا کچھ اور تحقیقات جاری ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: لڑکی نے سمندر میں چھلانگ لگا دی، تلاش جاریکراچی: (دنیا نیوز) سی وی دو دریا پر نوجوان لڑکی کے سمندر میں مبینہ طور پر گرنے کا واقعہ پیش آیا، جس کی تلاش جاری ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پسند کی شادی کرنے والی کم عمر لڑکی کو والدین کے حوالے کرنے کا حکمکراچی : سندھ ہائی کورٹ نے لاہور جاکر پسند کی شادی کرنے والی کم عمر لڑکی کو عارضی طور پر والدین کے حوالے کرنے کا حکم دے دیا اس نے کچھ مہینوں تک ٹپا ٹپ مارا ابھی لے کر جاؤ کسی کام کی نہیں ہے Ager mah baap bacho per tawaja da aj un ko yeh din dekhna nai perta 😔 Ye dua Zahra hi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈکیتی مزاحمت پر قتل کی گئی خاتون کا پوسٹ مارٹم مکملکراچی میں گلستان جوہر چورنگی کے قریب ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر قتل ہونے والی خاتون کا پوسٹ مارٹم مکمل کرلیا گیا۔ ارض وطن کو جرنیلوں، ججوں اور ملاں نے عفریت و طلسم کدہ ، بنا دیا گیا ھے کہ ۔۔۔،،، اب ھر دن گزارنے کیلئے کم از کم ایک محب وطن کی بھلی/ قربانی ( شہید ) ھونا۔۔۔ فرض عین ھو گیا ھے ۔۔،، الشفیق سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کا قول ہے.. جس کا قاتل نا معلوم ھو تو اس کی قاتل حکومت ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت: ہندو لڑکی سے بات کرنے پر مسلم نوجوان پر بہیمانہ تشدد، مقدمہ بھی درج20 سالہ مسلم نوجوان کو صرف اس لیے تشدد کا نشانہ بنایا گیا کہ اس نے بس اسٹینڈ پر ایک 17 سالہ ہندو لڑکی سے گفتگو کی: بھارتی میڈیا افسوسناک معاشرے میں محبت بانٹنے کی کوشش کرے نہ کہ نفرت کی .اسطرح کے نیوز سے نفرت اور تشدد آمیز رجحان میں مزید اضافہ ہوتا. پہلے ہی سے مذہب کے نام پر تشدد نے معاشرے کو کھوکھلا کر رکھا ہے. BaqirKhalil1 نا کرتا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نجم سیٹھی نے بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکریٹری جے شاہ کو طنزیہ جواب دیدیاکراچی (ویب ڈیسک)  پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے ایشین کرکٹ کونسل (سے سی سی) کے صدر اور سیکریٹری بھارتی کرکٹ بورڈ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مبینہ اغواء کا کیس: عدالت نے دعا زہرا کو عارضی طور پر والدین کے سپرد کر دیاکراچی: (دنیا نیوز) سندھ ہائیکورٹ نے دعا زہرا کے مبینہ اغوا کے کیس میں لڑکی کو عارضی طور پر والدین کے حوالے کر دیا۔ Could be cold by now Shukr ALLHAMDULILAH ab parents ko chahiye isko nanga kr k iski gaand pe jotay marain....
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »