دوران پرواز خاتون مسافر پر پیشاب کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) نیویارک سے بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی آنے والی ایئرانڈیا کی پرواز میں ایک عمر رسیدہ خاتون پر پیشاب کرنے والے شیطان صفت شخص کو بالآخر

گرفتارکر لیا گیا۔ انڈیاٹائمز کے مطابق اس شخص کی شناخت شنکر مشرا کے نام سے بتائی گئی ہے جو ممبئی کا رہائشی کاروباری شخص ہے۔

وہ ایئرانڈیا کی پرواز میں بزنس کلاس میں سفر کر رہا تھا جہاں اس نے شراب کے نشے میں دھت ہو کر ایک خاتون پر پیشاب کر دیا۔ یہ خاتون عمر کی 70کی دہائی میں ہے۔ اس کی اس حرکت سے خاتون کا لباس اور بیگ خراب ہوئے اور خاتون کے جوتے بھی اس کی غلاظت سے بھر گئے۔خاتون نے پرواز کے عملے کو شکایت کی تو ایک ایئرہوسٹس نے خاتون کا بیگ اور جوتے صاف کر دیئے اور خاتون کو شرٹ اور ٹراﺅزر دے دیا، جو خاتون نے اپنا لباس اتار کر پہن لیے۔ اس کے علاوہ پرواز کے عملے کی طرف سے اس شیطان کے خلاف کوئی کارروائی نہ کی گئی۔ حتیٰ کہ...

پرواز کے عملے کی اس لاپروئی پر خاتون نے ایئرانڈیا کے مالک ٹاٹا گروپ کے چیئرمین این چندرسیکھرن کو خط لکھ کر اس واقعے کے متعلق بتایا اور کارروائی کا مطالبہ کیا۔ اس پر یہ واقعہ منظرعام پر آیا اور ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا تاہم ملزم گرفتاری سے بچنے کے لیے روپوش ہو گیا۔ پولیس نے کئی دن کی جدوجہد کے بعد بالآخر گزشتہ روز ملزم کو ریاست کرناٹک کے شہر بنگلور سے گرفتار کر لیا ہے اور اس کی تصویر بھی جاری کر دی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم نے گرفتاری سے بچنے کے لیے ان دنوں میں متعدد بار اپنی لوکیشن...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت؛ دوران پرواز خاتون مسافر پر پیشاب کرنے والا شخص 6 ہفتوں بعد گرفتار - ایکسپریس اردوملزم ایک ملٹی نیشنل کمپنی میں انڈیا چیپٹر کا نائب صدر ہے جسے ملازمت سے فارغ کردیا گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایئر انڈیا کی فلائٹ میں ’بزرگ خاتون پر پیشاب کرنے‘ والا شخص نوکری سے برخاست، ایف آئی آر درج - BBC News اردوایئر انڈیا کی فلائٹ میں ایک بزرگ خاتون پر مبینہ طور پر پیشاب کرنے والے شخص کو اس کی کمپنی نے نوکری سے نکال دیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بھارت میں فضائی سفر کے دوران خاتون مسافر پر پیشاب کرنے کا ایک اور شرمناک واقعہنئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں فضائی سفر کے دوران مرد مسافر کے ساتھی خاتون مسافر پر پیشاب کرنے کا ایک اور واقعہ منظرعام پر آ گیا۔ بھارتی ٹی وی چینل این ڈی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی ائیرلائن کے طیارے میں بزرگ خاتون پر پیشاب کرنے والا شخص گرفتارعدالت نے ملزم شنکر مشرا کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا ہے معاملہ کیا ہے جانیے: چوہدری خاندان بھی برطانوی ایجنٹ ہے، اور انکی نکیل کمپنی کے ہاتھ میں دی ہوئی ہے، یہ ڈکٹیشن مطابق نقصان دینے کو PTI ساتھ اتحاد کیئے ہوئے ہیں۔ مگر اپنی اس منافقت پر، خود ڈبل مائنڈ بھی ہیں کہ سیاسی طور پر اوندھے منہ نہ گر جائیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

امریکا نے ایران کو ڈرون فراہم کرنے والے سپلائرز پر پابندی عائد کردیامریکا نے ایران کو ڈرون فراہم کرنے والے سپلائرز پر پابندی عائد کردی۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی وزارت خزانہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ایران کو ڈرون
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مندر میں پوجا کرنے پر دلت خاتون پر وحشیانہ تشدد ، ویڈیو وائرلکرناٹک : نچلی زات دِلت کی خاتون کو مندر میں پوجا کرنے پر مندر کے حکام نے وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا اور گھیسٹ کر مندر سے باہر نکال دیا۔ pakistan me b hr roz hta hy yh, ar sab k samnay
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »