بھارت میں فضائی سفر کے دوران خاتون مسافر پر پیشاب کرنے کا ایک اور شرمناک واقعہ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں فضائی سفر کے دوران مرد مسافر کے ساتھی خاتون مسافر پر پیشاب کرنے کا ایک اور واقعہ منظرعام پر آ گیا۔ بھارتی ٹی وی چینل این ڈی

ٹی وی کے مطابق یہ انسانیت سوز واقعہ پیرس سے نئی دہلی آنے والی ایئرانڈیا کی ایک پرواز میں پیش آیا۔ اس شراب کے نشے میں دھت مسافر نے ایک خاتون مسافر کے اوپر پیشاب کیا جو کمبل اوڑھے سو رہی تھی۔

خاتون کے اوپر کمبل ہونے کی وجہ سے وہ اس شیطان صفت شخص کی حرکت سے محفوظ رہی اور ساتھی مسافروں اور عملے نے اسے پکڑ کر اس کی سیٹ پر بٹھا دیا۔ جہاز کے پائلٹ نے پرواز کے لینڈ کرنے سے پہلے ہی اندراگاندھی انٹرنیشنل ایئرپورٹ نئی دہلی پر ایئرٹریفک کنٹرول کو واقعے کے متعلق بتا دیا تھا چنانچہ پرواز کے لینڈ کرتے ہی شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔واضح رہے کہ بھارت میں نیویارک سے نئی دہلی آنے والی ایک ایئرانڈیا کی پرواز میں خاتون پر مسافر کے پیشاب کرنے کے واقعے نے ملک میں ہلچل مچا رکھی ہے۔ یہ واقعہ 26دسمبر کو پیش...

جہاز کے عملے نے خاتون کے جوتے اور بیگ صاف کیا اور اسے کپڑوں کا ایک جوڑا دیا جو اس نے ٹوائلٹ میں جا کر تبدیل کیا۔ خاتون کے ساتھ یہ حرکت کرنے والا مسافر ممبئی کا رہائشی ایک کاروباری شخص تھا، جسے پولیس گرفتار کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایئر انڈیا کی فلائٹ میں ’بزرگ خاتون پر پیشاب کرنے‘ والا شخص نوکری سے برخاست، ایف آئی آر درج - BBC News اردوایئر انڈیا کی فلائٹ میں ایک بزرگ خاتون پر مبینہ طور پر پیشاب کرنے والے شخص کو اس کی کمپنی نے نوکری سے نکال دیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ڈکیتی مزاحمت پر قتل کی گئی خاتون کا پوسٹ مارٹم مکملکراچی میں گلستان جوہر چورنگی کے قریب ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر قتل ہونے والی خاتون کا پوسٹ مارٹم مکمل کرلیا گیا۔ ارض وطن کو جرنیلوں، ججوں اور ملاں نے عفریت و طلسم کدہ ، بنا دیا گیا ھے کہ ۔۔۔،،، اب ھر دن گزارنے کیلئے کم از کم ایک محب وطن کی بھلی/ قربانی ( شہید ) ھونا۔۔۔ فرض عین ھو گیا ھے ۔۔،، الشفیق سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کا قول ہے.. جس کا قاتل نا معلوم ھو تو اس کی قاتل حکومت ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات کا بارش و برفباری کا الرٹ جاریمحکمہ موسمیات نے ویک اینڈ کے دوران مغربی اور بالائی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی کا الرٹ جاری کردیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں شدید دھند کا راج فضائی آپریشن متاثر مختلف مقامات پر موٹرویز بندلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پنجاب کے مختلف علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں دھند کا بسیرا ہے ، حد نگاہ انتہائی کم ہو چکی ہے جس  کے باعث فضائی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اداکاراؤں کی کردار کشی: مریم اورنگزیب نے مہم چلانے والوں کو ذہنی بیمار قرار دے دیاعورتوں کی محنت، جدوجہد اور صلاحیتوں کا اعتراف اور احترام کرنے کے بجائے گند اچھالنا شرم ناک ہے، ایسی بے ہودگی خواتین کی کامیابیوں کا سفر نہیں روک سکتی: وفاقی وزیر اطلاعات ١حاجن بیبی کنڈی کریش 😘😍😍 اداکاراوں کیخلاف بات کرنے پر اتنی تکلیف جنکی پہلے سے ہی کپڑے اترے ہیں اور جو گھریلو خاتون ہیں جنکا سیاست شوبز سے کوئی تعلق نہیں انکو دن رات رسوا کرنا کیا اچھی بات ہے؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ہیری نے 25 طالبان کو ہلاک کرنے کا بیان دیکر اپنی ساکھ کو داغدار کر دیا،سابق برٹش کمانڈربرطانوی شہزادے ہیری نے اپنی آنے والی سوانح عمری میں انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے افغانستان میں تعیناتی کے دوران 6 فضائی مشن کیے اور 25 افغان شہریوں کو ہلاک کیا۔ nausheenyusuf Another prince andrew ... ...or worse?
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »