کراچی میں جھونپڑی میں آگ لگنے سے 3 بچے جھلس کر جاں بحق

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں جھونپڑی میں آگ لگنے سے 3 بچے جھلس کر جاں بحق

کراچی میں منگھوپیر کٹی پہاڑی کے علاقے اسلامیہ کالونی میں جھونپڑی میں آگ لگنے سے 3 بچے جھلس کر جاں بحق ہو گئے۔

ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ منگھو پیر کے علاقے اسلامیہ کالونی میں جھونپڑی میں آگ لگنے سے 3 بچے جھلس کر زخمی ہو گئے تھے، جنہیں فوری طور پر سول اسپتال کے برنس وارڈ منتقل کرنے کی کوشش کیا گیا تاہم تینوں بچے جانبر نہ ہو سکے۔آگ لگنے کے واقعے میں جھلس کر جاں بحق ہونے والوں میں 6 سالہ اقصی، 5 سالہ عظمی اور 7 سالہ محمد شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Heartbreaking 🥺💔

🙏🙏😭😭😭😭

😭😭😭

So sad

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی : گھر میں خوفناک آتشزدگی، 3 بچے جھلس کر جاں بحقکراچی میں کے ایک گھر کے اندر آگ لگنے سے 3 بچے جھلس کر جاں بحق ہوگئے، مرنے والے بچوں کی مسخ لاشیں نکال لی گئیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: جھونپڑی میں آتشزدگی، 3 بچے جھلس کر جاں بحقکراچی: (دنیا نیوز) کٹی پہاڑی اسلامیہ کالونی میں جھونپڑی میں آگ لگنے سے 3 بچے جان کی بازی ہار گئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی: گلشن اقبال 13 ڈی کےکوچنگ سینٹر میں فائرنگ، طالبعلم جاں بحقکراچی: (ویب ڈیسک) گلشن اقبال بلاک 13 ڈی کے ایک کوچنگ سینٹر میں فائرنگ سے ایک طالب علم جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہو گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

رحیم یارخان میں پراسرار بیماری سے ایک ہی خاندان کے مزید 3 افراد جاں بحق، تعداد 12 ہوگئیگذشتہ 13 روز میں متاثرہ خاندان کے جاں بحق افراد کی تعداد 12 ہوگئی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے خاتون جاں بحقکراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے خاتون جاں بحق ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان میں مغربی ہوائیں آج داخل ہونگی، کراچی میں سردی بڑھے گیخشک اور خنک ہواؤں نے کراچی کا رخ کر لیا، سرد ہوائیں چلنے سے شہرِ قائد میں سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »