ہیری نے 25 طالبان کو ہلاک کرنے کا بیان دیکر اپنی ساکھ کو داغدار کر دیا،سابق برٹش کمانڈر

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برطانوی شہزادے ہیری نے اپنی آنے والی سوانح عمری میں انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے افغانستان میں تعیناتی کے دوران 6 فضائی مشن کیے اور 25 افغان شہریوں کو ہلاک کیا۔

پرنس ہیری کے 25 طالبان کو ہلاک کرنے کے بیان پر سابق برٹش کمانڈر کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔

شہزادہ ہیری نے اپنی کتاب میں لکھا ہے کہ انہوں نے افغانستان میں بطور اپاچی ہیلی کاپٹر پائلٹ ڈیوٹی کے دوران 25 افراد کو ہلاک کیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق رچرڈکیمپ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ شہزادہ ہیری نے 25 طالبان کو ہلاک کرنے سے متعلق بیان دینے کا غلط فیصلہ کیا اور اپنی ساکھ کو داغدار کردیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

nausheenyusuf Another prince andrew ... ...or worse?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برطانوی شہزادہ ہیری کے کتاب میں اہم انکشافات.برطانوی شہزادہ ہیری نے افغانستان میں پچیس افراد کو ہلاک کرنے کا اعتراف کرلیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق 38 سالہ ڈیوک آف سَسیکس نے اپنی کتاب میں انکشاف کیا ہے کہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شہزادہ ہیری کا افغانستان میں 25 افراد کو ہلاک کرنے کا انکشافبرطانوی میڈیا کے مطابق شہزادہ ہیری نے اپنی کتاب میں لکھا کہ انہوں نے افغانستان میں دوران ڈیوٹی 6 فضائی مشن کیے۔ DailyJang 🙄🙄
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان میں دوران ڈیوٹی 25 افراد کو ہلاک کیا، شہزادہ ہیری کا انکشافجنگی حالت میں مارے جانے والوں کو شطرنج کے مہرے سمجھ کر بساط سے ہٹایا: شہزادہ ہیری کا سوانح عمری میں انکشاف Palestine mein Israeli army ne Hazaroo ko Shaheed kiya uska jwab bhi dena parega UN hrw he isn't a Muslim he is your king... اللہ تمہیں بھی تباہ و برباد کر دے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

افغانستان میں ڈیوٹی کے دوران 25 افراد کو ہلاک کیا، شہزادہ ہیری کا انکشافافغانستان میں ڈیوٹی کے دوران 25 افراد کو ہلاک کیا، شہزادہ ہیری کا انکشاف arynewsurdu what a shame لعنتی ، سازشی گورے۔ لعنت بے شمار ہو یہود و نصاری پر یہ شریف خاندان اپنے چیلے چپاڑوں سمیت اس ہیری کی دادی مرنے پر بہت رویا تھا بڑے آنسو بہائے تھے ان ذہنی غلاموں نے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان میں دوران ڈیوٹی 25 افراد کو ہلاک کیا شہزادہ ہیری کا سوانح عمری میں انکشافلندن (ڈیلی پاکستان آن لائن )برطانوی شہزادے ہیری نے اپنی آنے والی سوانح عمری میں افغانستان میں دوران ڈیوٹی کی گئی ہلاکتوں کا انکشاف کیا ہے۔ خبر رساں ادارے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پسند کی شادی کرنے والی کم عمر لڑکی کو والدین کے حوالے کرنے کا حکمکراچی : سندھ ہائی کورٹ نے لاہور جاکر پسند کی شادی کرنے والی کم عمر لڑکی کو عارضی طور پر والدین کے حوالے کرنے کا حکم دے دیا اس نے کچھ مہینوں تک ٹپا ٹپ مارا ابھی لے کر جاؤ کسی کام کی نہیں ہے Ager mah baap bacho per tawaja da aj un ko yeh din dekhna nai perta 😔 Ye dua Zahra hi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »