آئی ایم ایف سربراہ کا شہباز شریف کو فون مشکل وقت میں پاکستان کو مدد کی یقین دہانی

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئی ایم ایف سربراہ کا شہباز شریف کو فون، مشکل وقت میں پاکستان کو مدد کی یقین دہانی تفصیل:PMshehbazsharif CMShehbaz PakPMO PMLNGovt GovtofPakistan IMFNews imf_pakistan IMF

ہے۔وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق عالمی مالیاتی فنڈز کی مینجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا نے شہباز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔ایم ڈی آئی ایم ایف نے سیلاب سے جانی و مالی نقصانات پر دلی ہمدردی اور تشویش کا اظہار کیا جبکہ مشکل وقت میں پاکستان کی مدد کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔وزیراعظم نے ایم ڈی آئی ایم ایف کو جنیوا میں موسمیاتی لچکدار پاکستان کانفرنس

میں شرکت کی دعوت دی۔ جس پر کرسٹالینا نے کہا کہ آئی ایم ایف بورڈ کے 9 اور دس جنوری کو اجلاس شیڈول ہیں وہ کانفرنس میں آن لائن شرکت کریں گی۔اس موقع پر وزیر اعظم نے یقین دہانی کرائی کہ پاکستان آئی ایم ایف کے جاری پروگرام کو کامیابی کے ساتھ مکمل کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ شہباز شریف نے پاکستان کو درپیش چیلنجز کو سمجھنے اور ہمدردی کے لیے ایم ڈی آئی ایم ایف کا شکریہ ادا کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی ایم ایف کا جاری پروگرام مکمل کرنے کیلئے پرعزم ہیں: شہباز شریفاسلام آباد: (دنیا نیوز) آئی ایم کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جورجیوا کا وزیر اعظم شہباز شریف کو فون کر کے مشکل وقت میں پاکستان کی مدد کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔ لعنت اس امپورٹڈ پر
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کا جاری پروگرام مکمل کرنے کیلئے پرعزم ہیں: شہباز شریفاسلام آباد: (دنیا نیوز) آئی ایم کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جورجیوا کا وزیر اعظم شہباز شریف کو فون کر کے مشکل وقت میں پاکستان کی مدد کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔ Poor Performance of PIA . My flight time is 09:00 pm but they don't have the plane and sayings that the flight will depart at 01:00am. Pathetic Poor
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے گفتگو، شرائط پر عمل کی یقین دہانیآئی ایم ایف کی ایم ڈی سے کہا نواں جائزہ مکمل کرنے کیلئے وفد پاکستان بھجوائیں تاکہ اگلی قسط مل سکے، ایم ڈی نےکہا وہ پاکستان کی مشکل کوسمجھتی ہیں: شہباز شریف مزید پڑھیں: ایم ڈی٫ آئی ایم ایف پاکستان کے حکمرانوں کے سارے کرتوتوں سے واقف ہیں۔ یہاں تک کہ پاکستان سے پیسے لوٹ کر کس طرح واپس ایم ڈی کے ملک میں پہنچ جاتے ہیں۔ لعنت ہو حکمرانوں پر 🖐🏿 افسوس ہے اِن سیاسی چوروں کو سپورٹ کرنے والوں پر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ Stop spreading lies.... What abaysharmi that a third country has to intervene and convince IMF to provide relief... Where is govt policy....
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے آئی ایم ایف پروگرام کو کامیابی سے مکمل کرنے کی یقین دہانی کرا دی08:03 PM, 6 Jan, 2023, پاکستان, اسلام آباد: ایم ڈی آئی ایم ایف کا وزیراعظم شہباز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ ، وزیراعظم نے آئی ایم ایف پروگرام کو کامیابی سے مکمل دو عوام کو تیل۔۔۔۔💣💣
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

’آرمی چیف کے دورہ سعودی عرب سے دونوں ملکوں کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی‘اکستان کے قریبی دوست ممالک نے یقین دہانی کرائی ہے کہ پاکستان کے مشکل وقت میں ساتھ کھڑے ہونگے: احسن اقبال Sir Sahbe iqtadar tk message pahuncha de please koe darja chaharam ki job de de bahut halat khrab he mehrbani hu gii Ap ki Sir یہ نلے بیٹھ کر باتیں کرلیں کشکول
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ڈونرز کانفرنس : وزیراعظم شہباز شریف اتوار کو جنیوا روانہ ہوں گےاسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف ڈونرز کانفرنس میں شرکت کے لئے اتوار کو جنیوا روانہ ہوں گے، پاکستان اور اقوام متحدہُ ڈونرز کانفرنس کی میزبانی کریں گے۔ Choor peh Kon aitibar karay ga? مطلب وہاں پھر مفرور بھگوڑے سے ملاقات ہوگی کوئی شرم کوئی حیا 😕
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »