لاہورہائیکورٹ میں عمران خان کی نااہلی سے متعلق کیس سماعت کیلئے مقرر

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جسٹس ساجدمحمود سیٹھی نے نااہلی سے متعلق درخواستوں پرفل بینچ بنانےکی سفارش کی تھی

لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کی نااہلی سے متعلق کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا۔

چیف جسٹس محمد امیر بھٹی کی سربراہی میں 3 رکنی فل بینچ 9 جنوری کو سماعت کرے گا، بینچ میں جسٹس عابد عزیزشیخ اور جسٹس ساجد محمود سیٹھی شامل ہیں۔ ہائیکورٹ کے رجسٹرارآفس نے کیس کی سماعت سے متعلق کازلسٹ جاری کردی۔ بینچ عمران خان کی نااہلی سے متعلق دو مختلف درخواستوں پرسماعت کرےگا۔خیال رہے کہ ایڈووکیٹ آفاق احمد نے عمران خان کو چیئرمین پی ٹی آئی کے عہدے سے ہٹوانے کی درخواست دائر کر رکھی ہے جبکہ شہری جابرعباس خان نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی نااہلی کااقدام چیلنج کررکھا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Good news Thanks Allah kap♥️

نااہل تو پیدائشی تھا لیکن سزا دینی ہے ہمارے ملک کے تمام نوجوانو کے اخلاق کا بھی مجرم ان کو مچ جیل بھیجا جائے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی نا اہلی سے متعلق کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیافل بینچ عمران خان کی نا اہلی سے متعلق دو مختلف درخواستوں پر سماعت کرے گا، جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے نا اہلی سے متعلق درخواستوں پر فل بینچ بنانے کی سفارش کی تھی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نیب ترامیم کیخلاف عمران خان کی درخواست سماعت کیلئے مقرراسلام آباد: (دنیا نیوز) سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کے خلاف چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نیب ترامیم کیخلاف عمران خان کی درخواست سماعت کیلئے مقرراسلام آباد: (دنیا نیوز) سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کے خلاف چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی۔ کچھ عمل بھی ہو نہ ملک برباد ہو رہا ہے اسارے کہتے ہیں ہمارا کام نہیں جب آپ کا کام نہیں تو بند کر دیں ان اداروں کو
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نیب ترامیم کیخلاف عمران خان کی درخواست سماعت کیلئے مقرراسلام آباد: (دنیا نیوز) سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کے خلاف چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

نیب ترامیم کیخلاف عمران خان کی درخواست سماعت کیلئے مقررسپریم کورٹ نے نیب ترامیم کے خلاف چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی۔سپریم کورٹ کا تین رکنی بنچ 10 جنوری
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کیخلاف عمران خان کی درخواست سماعت کیلئے مقررسپریم کورٹ میں نیب ترامیم کیخلاف عمران خان کی درخواست سماعت کیلئے مقرر PTI Pakistan ImranKhanPTI SupremeCourtofPakistan NAB PMLNGovt NabAmendments PMShehbazSharif GovtofPakistan CMShehbaz ImranKhanPTI PTIofficial BabarAwanPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »