وزیراعظم کا شہید نوید صادق کو ہلال شجاعت اور ناصرعباس کو ستارہ شجاعت دینے کا اعلان

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نوید صادق نے دہشت گردی کے خاتمے کیلئے مثالی خدمات انجام دیں: وزیراعظم شہید ڈائریکٹر کے گھر پہنچ گئے

وزیراعظم نے شہید نویدصادق کیلئے ہلال شجاعت اور شہید انسپکٹر ناصرعباس کوستارہ شجاعت دینے کا اعلان کیا۔

انہوں نے کہا کہ نوید صادق شہید اور ناصر عباس شہہد پر پوری قوم کو فخر ہے، شہدا نے وطن عزیز کے تحفظ، سلامتی اور دفاع کیلئے ناقابل فراموش قربانیاں دی ہیں، نوید صادق نے دہشت گردی کے خاتمے کیلئے مثالی خدمات انجام دیں۔ خیال رہےکہ گزشتہ دنوں خانیوال کے قریب فائرنگ کے واقعے میں آئی ایس آئی کے ڈائریکٹر محکمہ انسداد دہشت گردی ونگ نوید صادق اور انسپکٹر ناصر حسین شہید ہوگئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مجلسِ وحدت المسلمین کا چیئرمین عمران خان اور تحریک انصاف کے سیاسی پروگرام کی بھرپور حمایت جاری رکھنے کا اعلانمجلسِ وحدت المسلمین کا چیئرمین عمران خان اور تحریک انصاف کے سیاسی پروگرام کی بھرپور حمایت جاری رکھنے کا اعلان تفصیل:PTIChairmanImranKhan ImranKhan ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK fawadchaudhry SMQureshiPTI Asad_Umar MWM
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیر اعظم شہباز شریف تعزیت کیلئے شہید آئی ایس آئی ڈائریکٹر نوید کے گھر پہنچ گئےاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم شہباز شریف تعزیت کیلئے آئی ایس آئی کے شہید ڈائریکٹر نوید صادق کے گھر پہنچ گئے، اہلیہ، بیٹے اور صاحبزادی سے ملاقات کی۔ ماڈل ٹاؤن کے لوگوں پر گولیاں برسائیں تھیں بےغیرت انسان ادھر آج تک نہیں گیا بددعائیں تیرا پیچھا نہیں چھوڑیں گی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

علامہ ناصر عباس کی عمران خان سے ملاقات، پرویز الہٰی کو اعتماد کا ووٹ دینے کا اعلانلاہور: (دنیا نیوز) مجلس وحدت المسلمین کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے چودھری پرویز الہٰی کو اعتماد کا ووٹ دینے کا اعلان کر دیا۔ زبردست 👍 Shiyaaaa kafir yahoodi k bndy ko hi vote karyga Mulla ko halwa mil gea he
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی ایم پی اے مومنہ وحید کا پرویز الٰہی کو اعتماد کا ووٹ نہ دینے کا اعلانلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رکن پنجاب اسمبلی مومنہ وحید نے وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کو اعتماد کا ووٹ نہ دینے کا اعلان کر دیا۔ De-seat ho jaye gi لگتا ہے شوباز شریف کی مہنگائی کی وجہ سے بچاری بِک گئی ہے زرداری کو پیاری ہو جائے گی ۔۔۔ مستقبل تارک ہو گا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی ایم پی اے مومنہ وحید کا پرویز الٰہی کو اعتماد کا ووٹ نہ دینے کا اعلانلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رکن پنجاب اسمبلی مومنہ وحید نے وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کو اعتماد کا ووٹ نہ دینے کا اعلان کر دیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کی ایک اور رکن نے پرویز الٰہی کو اعتماد کا ووٹ دینے سے انکار کر دیالاہور (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رکن پنجاب اسمبلی مومنہ وحید نے وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کو اعتماد کا ووٹ نہ دینے کا اعلان کردیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »