بی بی ایل : سڈنی سکسرز نے سٹارز کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بی بی ایل : سڈنی سکسرز نے سٹارز کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی Cricket BBL

میلبورن میں کھیلے گئے میچ میں سڈنی سکسرز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جبکہ میلبورن سٹارز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 173 رنز بنائے۔

میلبورن کی جانب سے مارکس نے 52 اور تھامس راجرز نے 48 رنز کی اننگ کھیلی جبکہ سکسرز کی جانب سے سین ایبٹ نے 31 رنز کے عوض 3 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔ سڈنی سکسرز نے اوپنر جیمز وینس کی شاندار 91 رنز کی اننگ کی بدولت 174 کا ہدف 4 وکٹوں کے نقصان پر آخری اوور میں مکمل کیا، ڈینیل ہگز نے 28 اور ہینری قوئز نے 23 رنز بنائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بی بی ایل: تھنڈر نے سکارچرز کیخلاف 6 وکٹوں سے کامیابی سمیٹ لیپرتھ : ( ویب ڈیسک ) بگ بیش لیگ ( بی بی ایل ) کے 29 ویں میچ میں سڈنی تھنڈر نے پرتھ سکارچرز کے خلاف 6 وکٹوں سے کامیابی حاصل کر لی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بی بی ایل : ہوبارٹ کو شکست، سٹرائیکرز نے نئی تاریخ رقم کر دیسڈنی : ( ویب ڈیسک ) بگ بیش لیگ ( بی بی ایل ) کے 31 ویں میچ میں ایڈیلیڈ سٹرائیکرز نے ہوبارٹ ہریکینز کا 230 کا سب سے بڑا ہدف حاصل کر کے آسٹریلوی لیگ میں تاریخ رقم کر دی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بی بی ایل : ہوبارٹ کو شکست، سٹرائیکرز نے نئی تاریخ رقم کر دیسڈنی : ( ویب ڈیسک ) بگ بیش لیگ ( بی بی ایل ) کے 31 ویں میچ میں ایڈیلیڈ سٹرائیکرز نے ہوبارٹ ہریکینز کا 230 کا سب سے بڑا ہدف حاصل کر کے آسٹریلوی لیگ میں تاریخ رقم کر دی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شاہین آفریدی بنگلادیش پریمیئر لیگ میں شرکت کریں گے یا نہیں؟ فیصلہ ہوگیابی پی ایل 6 جنوری سے ڈھاکا میں شروع ہوگی۔ شاہین آفریدی بنگلادیش جاٸیں گے لنک کوٸی نہ کھولے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایشین کرکٹ کونسل نے نجم سیٹھی کے بیان کو ’’بے بنیاد‘‘ قرار دیدیا - ایکسپریس اردوشیڈول کے حوالے سے پی سی بی کو آگاہ کیا تھا، اے سی سی کا موقف
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

تحریک عدم اعتماد میں تحریک انصاف کا اصل مقابلہ فوج سے تھا: فوادسب کو پتا ہے ہماری حکومت کی اتحادی جماعتوں کو کون کنٹرول کر رہا تھا؟ پی ٹی آئی رہنما کی بی بی سی کے پروگرام میں گفتگو 😮 اصل مقابلہ ہر مہینے بدلتا رہتا ہے پی ٹی آئی کا۔ آج تک انہیں پتہ نہ چل سکا شودے ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »