ایسیکس نے ثام کک کے معاہدے میں دو سال کی توسیع کر دی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایسیکس نے ثام کک کے معاہدے میں دو سال کی توسیع کر دی Cricket Sports

تفصیلات کے مطابق ایسیکس نے تصدیق کی ہے کہ ثام کک نے معاہدے میں دو سال کی توسیع پر دستخط کر دیئے ہیں جس کے بعد ثام کک آئندہ دوسال 2025 تک ایسیکس کی نمائندگی کرتے رہے گے۔

25 سالہ کک نے گزشتہ سال کاؤنٹی چیمپئن شپ میں ایسیکس کی طرف سے 16.23 کی اوسط سے 51 وکٹیں حاصل کیں اور اب 19.37 کی اوسط سے 213 وکٹوں کا فرسٹ کلاس ریکارڈ قائم کیاہے۔ ثام کک 1971 میں ڈربی شائر کے ایلن وارڈ کے بعد سے اوسط سے کم اوسط کے ساتھ 200 وکٹوں کا سنگ میل عبور کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے۔ ثام کک کو انگلینڈ لائنز کے سری لنکا کے آئندہ دورے کے لیے سرخ اور سفید گیند کے دونوں سکواڈز میں نامزد کیا گیا ہے۔

اس حوالے سے ثام کک نے کہا ہے کہ میں ایسیکس کے ساتھ آئندہ دو سال کی توسیع پر بہت خوش ہوں اور میں ایسیکس کی میرے معاہدے میں دو سالہ تجدید پر اس کا شکر گزار ہوں ، میں ہمیشہ بہتر کرنے کے طریقے تلاش کر تا رہتا ہوں ، اپریل میں سیزن شروع ہونے سے پہلے انگلینڈ لائنز کے ساتھ بیرون ملک جانے کا منتظر ہوں۔ ایسیکس کے ہیڈ کوچ انتھونی میک گراتھ نے کہا ہے کہ ثام کک کاؤنٹی کھیل کے بہترین باؤلرز میں سے ایک بن گئے ہیں اور اس کے زبردست رویہ اور سیکھنے کی خواہش کا مطلب ہے کہ وہ صرف بہتری کی طرف گامزن رہیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ممنوعہ فنڈنگ کیس: عمران خان کی عبوری ضمانت میں توسیعبینکنگ کورٹ نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی عبوری ضمانت میں 31 جنوری تک توسیع کر دی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت نے چھوٹی گاڑیوں پر کسٹمز ڈیوٹی میں بڑی رعایت دیدیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) حکومت نے چھوٹی گاڑیوں کی تیاری کیلئے آلات کی درآمد پر کسٹم ڈیوٹی میں کمی کر دی ہے جس کے لئے ریونیو ڈویژن نے ترمیمی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ممنوعہ فنڈنگ کیس:عمران خان کو شامل تفتیش ہونیکا حکم،عبوری ضمانت میں توسیعاسلام آباد: (دنیا نیوز) ممنوعہ فنڈنگ کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی عبوری ضمانت میں 31 جنوری تک توسیع کر دی گئی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ممنوعہ فنڈنگ کیس: عمران خان کی عبوری ضمانت میں 31 جنوری تک توسیعاسلام آباد: (دنیا نیوز) ممنوعہ فنڈنگ کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی عبوری ضمانت میں 31 جنوری تک توسیع کر دی گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سابق آرمی چیف کے اہل خانہ کا ڈیٹا لیک کیس، ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز توسیع - ایکسپریس اردوجوڈیشل مجسٹریٹ نے ملزمان کو پیش کیے بغیر ہی جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع دی اور سماعت 20 جنوری تک ملتوی کردی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سردی کی شدت میں اضافہ : تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کے حوالے سے اہم خبر آگئیلاہور : پنجاب میں سردی کی شدت میں اضافے کے پیش نظر والدین کے مطالبہ پر اسکولوں کی چھٹیوں میں ایک ہفتہ توسیع کا امکان ہے۔ That's great We are waiting for notification..😇 ARYNEWSOFFICIAL ! گوجرہ میں تو کالج کھلے ہیں جناح اور دیگر
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »