سابق آرمی چیف کے اہل خانہ کا ڈیٹا لیک کیس، ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز توسیع - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں: ExpressNews

اسلام آباد کی مقامی عدالت نے سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ کے اہل خانہ کے مبینہ ٹیکس ڈیٹا لیک کے کیس میں تین ملزمان کو پیش کیے بغیر ہی جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع دے دی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ شبیر بھٹی نے کیس کی سماعت کی، عدالتی وقت تک ایف بی آر کے گرفتار ملازمین کو پیش نہیں کیا گیا جس پر جوڈیشل مجسٹریٹ نے ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع دی۔ واضح رہے کہ ایف آئی اے نے ڈیٹا لیک کیس میں ایف بی آر کے تین ملازمین شہزاد نیاز ، ارشد علی اور عدیل اشرف کو گرفتار کیا اور اینٹی کرپشن ونگ نے تینوں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کیا۔

عدالت نے معاملے کو سرکاری اوقات کار کے ختم ہونے تک التوا میں رکھا ، زیر حراست ملزمان کے وکلا کی جانب سے سرکاری وقت کے ختم ہونے تک انتظار کیا گیا ، عدالت نے کیس کی سماعت 20 جنوری تک ملتوی کر دی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کا ٹیکس ڈیٹا لیک کرنے والے ملزمان کو عدالت پیش نہ کیا گیااسلام آباد: (دنیا نیوز) سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کا ایف بی آر سے مبینہ ٹیکس ڈیٹا لیک کرنے والے ملزمان کو عدالت پیش نہ کیا جا سکا۔ Black Vigo Utha Kar Ly Gayee Hogi 😂 یہ کیسا قانون ہے کہنے والے پس کے --------والے بچ گئے وہ ملزمان کیوں کہلائیں؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سردی کی شدت میں اضافہ : تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کے حوالے سے اہم خبر آگئیلاہور : پنجاب میں سردی کی شدت میں اضافے کے پیش نظر والدین کے مطالبہ پر اسکولوں کی چھٹیوں میں ایک ہفتہ توسیع کا امکان ہے۔ That's great We are waiting for notification..😇 ARYNEWSOFFICIAL ! گوجرہ میں تو کالج کھلے ہیں جناح اور دیگر
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا سعودی عرب،یو اے ای کا سرکاری دورہآرمی چیف جنرل عاصم منیر سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے سرکاری دورے پر ہیں۔ DailyJang حافظ جی ان کو بتائیں گے کہ مارکیٹیں جلدی بند کرنے سے بچے کم پیدا ہوتے ہیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی ٹیسٹ؛ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے بازو پر سیاہ پٹیاں باندھ لیں - ایکسپریس اردونیوزی لینڈ کے سابق کھلاڑی فرینک کیمرون کے انتقال کے سوگ میں پٹیاں باندھیں Link open na Karna sirf apnay ex coach ki yad ma Kali pati bandi ha or kuch ni
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی ریاض میں سعودی افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف سے ملاقاتپاک سعودی آرمی چیفس نے دفاعی،عسکری شعبوں میں پاک سعودیہ تعلقات کا جائزہ اور باہمی دلچسپی کے معاملات پر تبادلہ خیال کیا، سعودی وزارت دفاع
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عبدالماجد دریا بادی: صاحبِ‌ طرز ادیب، جیّد صحافی اور مفسّرِ قرآن کا تذکرہ -عبدالماجد دریا بادی: صاحبِ‌ طرز ادیب، جیّد صحافی اور مفسّرِ قرآن کا تذکرہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »