کنجھاوالا کیس میں پولیس کو ملی بڑی کامیابی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کار کے پہیوں میں پھنسی خاتون کی لاش، پولیس کو ملا اہم سراغ ARYNewsUrdu

نئی دہلی: کنجھاوالا کیس نے بھارت سمیت عالمی دنیا کی توجہ حاصل کرلی ہے، ایسے میں کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔

دہلی پولیس کے مطابق ملزم آشوتوش کو مبینہ طور پر غلط اطلاع دینے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے، گرفتار ملزمان نے بتایا تھا کہ انہوں نے آشوتوش سے کرائے پر گاڑی حاصل کی تھی۔ یاد رہے کہ یکم جنوری کی صبح تقریباً 3:24 بجے پی ایس کنجھاوالا میں پی سی آر کال موصول ہوئی۔ کال کرنے والے نے کہا کہ ایک سرمئی رنگ کی بلینو کار جو قطب گڑھ کی طرف جا رہی تھی، اس کے پہیے میں ایک عورت کا جسم اٹکا ہوا ہے۔ فون کرنے والے نے پولیس کو گاڑی کا رجسٹریشن نمبر بھی بتایا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایمازون کا 18 ہزار سے زیادہ ملازمین کو فارغ کرنے کا اعلاناس سے پہلے امریکی کمپنی نے کبھی اتنی بڑی تعداد میں ملازمین کو نکالا نہیں تھا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فیصل آباد: بچی سے زیادتی کی کوشش، عوام نے ملزم کو تشدد کا نشانہ بناکر کھمبے سے جکڑ دیاملزم عمران کو گرفتار کر کے تھانا ساہیانوالہ میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے: پولیس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بلدیاتی انتخابات کا معاملہ، جماعت اسلامی کا آج وزیراعلیٰ ہاؤس کے سامنے دھرنے کا اعلانکراچی میں پولیس اسٹریٹ کرائم کو روکنے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے، رینجرز کو مکمل اختیارات ملنے چاہئیں: حافظ نعیم الرحمان
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

گلشن اقبال میں کوچنگ سینٹر کے اندر فائرنگ سے طالبعلم جاں بحق - ایکسپریس اردوکوچنگ سینٹر میں کچھ طلبہ کا جمعرات کو آپس میں جھگڑا ہوا تھا جس پر انتظامیہ نے ان میں صلح صفائی کرا دی تھی، پولیس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان حملہ کیس: قانونی ماہرین نے تفتیش میں کئی خامیوں کی نشاندہی کر دیعمران خان پر حملہ: پی ٹی آئی کی خود ساختہ جے آئی ٹی نے کیس کو کمزور کیا: پولیس ذرائع
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کیپیٹل ہل میں پائپ بم نصب کرنیوالوں کی نشاندہی پر اب 5 لاکھ ڈالر انعام کا اعلانکیپیٹل ہل پرحملے کے 2 سال بعد بھی پولیس کو 350 مشتبہ افراد کی تلاش ہے اور حملے کے الزام میں 950 افراد کو گرفتارکیا گیا: امریکی محکمہ انصاف
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »