کراچی ٹیسٹ؛ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے بازو پر سیاہ پٹیاں باندھ لیں - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیوزی لینڈ کے سابق کھلاڑی فرینک کیمرون کے انتقال کے سوگ میں پٹیاں باندھیں

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم اور معاون عملہ دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے دن بازو پر سیاہ پٹیاں باندھے ہوئے ہیں۔

انہوں نے نیوزی لینڈ کے سابق کھلاڑی اور چیف سلیکٹر فرینک کیمرون کے انتقال کا سوگ مناتے ہوئے خراج عقیدت پیش کیا۔ فرانسس جیمز کیمرون 2 جنوری کو چل بسے تھے۔ انہوں نے نیوزی لینڈ کے لیے بطور فاسٹ باؤلر 19 ٹیسٹ کھیلے۔ انہوں نے 1968ء سے 1986ء تک نیوزی لینڈ کے سلیکٹر کے طور پر خدمات انجام دیں۔ کیمرون کو کرکٹ میں خدمات پر آرڈر آف دی برٹش ایمپائر کا ممبر مقرر بھی کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Link open na Karna sirf apnay ex coach ki yad ma Kali pati bandi ha or kuch ni

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوشش ہے کہ دوسرا ٹیسٹ میچ فیصلہ کن ثابت ہو، ٹام بلنڈیلکراچی: (ویب ڈیسک) نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر ٹام بلنڈیل نے کہا ہے کہ ہم چاہتے ہیں کہ کراچی میں کھیلا جانے والا دوسرا ٹیسٹ میچ فیصلہ کن ثابت ہو۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کا اسکواڈ ون ڈے سیریز کیلئے کراچی پہنچ گیانیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے 5 کھلاڑی دبئی کے راستے امارات ائیر لائن کی پرواز ای کے 600 سے کراچی پہنچے ہیں، ان کا کراچی ائیر پورٹ پر حکام نے استقبال کیا۔ جب تک کراچی میں میچز ہورہے ہیں نیوزی لینڈ کے سب لوگوں کو کراچی بلاکر یونیورسٹی روڈ گلشن اقبال اور نیشنل اسٹڈئیم کے آس پاس کے رہائیشیوں کو نیوزی لینڈ بھیج دیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

میں دوسرے ٹیسٹ کے لیے تیار کی گئی پچ سے مطمئن نہیں ہوں:شاہد آفریدیپاکستان کرکٹ ٹیم کے عبوری چیف سلیکٹر شاہد خان آفریدی نے پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری دوسرے ٹیسٹ کے لیے پچ پر عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے۔عبوری چیف
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ابرار احمد کی 4 وکٹیں نیوزی لینڈ کی ٹیم 499 رنز بناکر آؤٹ01:46 PM, 3 Jan, 2023, متفرق خبریں, کھیل, کراچی : کراچی میں جاری پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز نیوزی لینڈ کی ٹیم  پہلی 449 All out correction Please 449 449 not 499.
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ: میٹ ہنری کی جارحانہ نصف سنچری، کیوی بلے بازوں کی آخری وکٹ کے لیے اہم شراکت - BBC News اردومیٹ ہنری کا لاٹھی چارج اور پاکستانی بولرز لنچ تک آخری وکٹ لینے میں ناکام! نیوزی لینڈ نے پہلے سیشن میں 124 رنز بنائے اور تین وکٹیں گنوائیں جس میں آخری وکٹ کی شراکت کے 88 رنز شامل ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

دوسرا ٹیسٹ: کل ہمارے لیے اہم دن ہے، پہلے سیشن میں وکٹیں لینے کی کوشش کریں گے، ہینریکراچی میں کھیلے جارہے دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں نیوزی لینڈ کے 449 رنز کے جواب میں پاکستان ٹیم نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 154 رنز بنائے ہیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »