الیکشن کی تاریخ کب؟ عمران خان نے بتا دیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

الیکشن کی تاریخ کب؟ عمران خان نے بتا دیا ARYNewsUrdu ImranKhan Elections

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ امید ہے فروری کے آخر تک انتخابات کی تاریخ آ جائے گی۔

لاہور میں پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ آپ لوگ تحریک انصاف کا اثاثہ ہیں ملکی مسائل کےحل کیلئےجلدالیکشن بہت ضروری ہیں امید یہی ہے فروری کے آخری میں الیکشن کی تاریخ آجائے گی۔ عمران خان نے کہا کہ نااہلوں نے اکانومی کا براحال کر دیا ہے آئندہ ایک مہینہ ملک کےلئےبہت اہم ہے یہ انتظار میں ہیں باہر سے کہیں دوتھیلیاں پیسوں کی آجائیں.

انہوں نے کہا کہ نہ ان کو کہیں سے پیسے ملنے ہیں نہ یہ معیشت ٹھیک کر سکتے ہیں ان کےپاس حالات بہتر کرنے کیلئے کوئی پلان نہیں یہ صرف اپنےکیسز ختم کرنے آئے ہیں ہم کسی کی سپورٹ نہیں صرف شفاف الیکشن چاہتےہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

وہ تو یہ پچھلے دس مہینوں سے بتا رہے ہیں لیکن سوائے ٹوئیٹر اور ویڈیوں پیغام کے اور کوئی کرنے کرتوت نہیں ImranKhanPTI fawadchaudhry MuradSaeedPTI Asad_Umar

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کا ریٹائرمنٹ اعلانبھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اپنا ریٹائرمنٹ  پلان بتا دیا۔ویمن ٹینس ایسوسی ایشن کی ویب سائٹ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں ثانیہ مرزا نے کہا کہ میں نیپی نکل جاتی ہے یار اب SaniaaAshiq
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ثانیہ مرزا نے ریٹائرمنٹ کا پلان بتا دیاپاکستانی آل راؤنڈر شعیب ملک کی اہلیہ بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے ریٹائرمنٹ کا پلان بتا دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

خالد مقبول صدیقی آج فاروق ستار کے گھر جائیں گے، ذرائعذرائع کا کہنا ہے کہ خالد مقبول صدیقی فاروق ستار کو احتجاج میں شرکت کی دعوت دیں گے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang MQM باربار ذلیل ہوکر بہی نہیں سدہرے سالے MQMPKOfficial
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے بلدیاتی انتخابات کسی صورت ملتوی نہیں کئے جاسکتے، الیکشن کمیشنکراچی کے بلدیاتی الیکشن میں تاخیر نہیں ہوسکتی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسمبلیاں تحلیل ہوتی ہیں یا باہر آتے ہیں فیصلہ عمران خان کا ہوگا، شیخ رشیدراولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا کہ اسمبلیاں تحلیل ہوتی ہیں یا باہر آتے ہیں فیصلہ عمران خان کا ہوگا لیکن الیکشن ہرقیمت پر ہوں گے ۔ Awam jae Baar main Bilkul کراچی کی عوام کو چاہی یے کے ایم کیوایم سے پوچھے کے آپ تو حکومت میں تھے اور ہیں بھی کے گندم 2200 سورپے میں خاردی اور اب ہم 160روپے کا ایک کلو لے رہے ہیں تو اپ اس حکومت کو چوڑ دیں کراچی والو نکلو اپنی خاتر
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان سے پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کی ملاقاتلاہور: (دنیا نیوز) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ نے ملاقات کی، سابق وزیر اعظم نے کہا کہ آپ لوگ تحریک انصاف کا اثاثہ ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »