عمران خان سے پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کی ملاقات

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان سے پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کی ملاقات Socialmedia Imrankhan PTI

عمران خان کا گفتگو کرتے ہوئے مزید کہنا تھا کہ ملک کے مسائل کے حل کے لیے جلد الیکشن بہت ضروری ہے، امید ہے فروری کے آخر تک انتخابات کی تاریخ آ جائے گی، نااہلوں نے اکانومی کا برا حال کر دیا، آئندہ ایک مہینہ ملک کے لئے بہت اہم ہے۔

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے کہا کہ یہ لوگ انتظار میں ہیں کہ باہر سے کہیں دوتھیلیاں پیسوں کی آجائیں، نہ ان کو کہیں سے پیسے ملنے ہیں نہ یہ معیشت ٹھیک کر سکتے ہیں، ان کے پاس حالات بہتر کرنے کے لئے کوئی پلان نہیں۔ ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ یہ لوگ اپنے کیسز ختم کرنے آئے ہیں، ہم کسی کی سپورٹ نہیں چاہ رہے، ہم صرف صاف شفاف الیکشن چاہتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کی صوبائی وزرا کو اراکین پنجاب اسمبلی سے رابطے میں رہنے کی ہدایتپی ٹی آئی چیئرمین نے ہدایت کی کہ تمام وزرا اپنےحلقوں اور ڈویژن میں اگلےانتخابات کی تیاری بھی کریں۔ تفصیلات جانیے: imrankhanPTI PTIOfficial PunjabAssembly DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان پر حملہ، ملزم نوید کے فون سےنمبرز اور کالز کا ریکارڈ مل گیاپاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان پر قاتلانہ حملہ کرنے کے الزام میں گرفتار نوید کے موبائل فون کی فارنزک رپورٹ جیو نیوز نے حاصل کرلی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسٹیبلشمنٹ سے کہتا ہوں خدا کے واسطے کوئی سیاسی انجینئرنگ نہ کرے: عمران خاناسٹیبلشمنٹ سے کہتا ہوں خدا کے واسطے کوئی سیاسی انجینئرنگ نہ کرے: عمران خان تفصیل:PTIChairmanImranKhan ImranKhan ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK fawadchaudhry SMQureshiPTI Asad_Umar
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عمران خان پرقاتلانہ حملہ کیس ملزم نویدکے موبائل کی فرانزک رپورٹ جے آئی ٹی کے حوالےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) عمران خان پر قاتلانہ حملہ کیس میں  ملزم نوید کے موبائل   فون کی فرانزک رپورٹ جے آئی ٹی کو جمع کرا دی گئی ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان خواتین کنونشن سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کر رہے ہیںلاہور: (دنیا نیوز) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان خواتین کنونشن سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کر رہے ہیں۔ عمران خان صاحب روز ٹی وی پر آ کر ہمیں لکچر دیتیں ہیں اور بکواس کرتیں ہیں تو بسم اللہ کریں اور اپنا بنی گالا کا گھر بیچیں اور اس کے پیسے غریبوں میں بانٹے۔ اگر یہ کر لیں تو میں سب سے پہلا ہوں گا جو ووٹ دوں گا۔ Bas kar pagly kitny hitaab kry ga اللہ خیر...... عزتیں قائم رہیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پارلیمنٹ حملہ کیس: عمران خان کی بریت کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرراسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے پیر کو اپیل سماعت کےلیے مقرر کردی۔ تفصیلات جانیے: imrankhanPTI PTIOfficial IHC islamabadhighcourt DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »