ثانیہ مرزا نے ریٹائرمنٹ کا پلان بتا دیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کیا ثانیہ مرزا ریٹائر ہونے والی ہے ؟ DailyJang

ثانیہ مرزا نے ایک انٹرویو میں آئندہ ماہ ریٹائر ہونے کا بتاتے ہوئے کہا ہے کہ میں آئندہ ماہ دبئی کے ایونٹ کے بعد ریٹائر ہو جاؤں گی۔

انہوں نے کہا کہ میں ڈبلیو ٹی اے فائنلز کے بعد اختتام کرنا چاہتی تھی، ہم ڈبلیو ٹی اے کے فائنلز میں پہنچ رہے تھے لیکن انجری کا شکار ہو گئی۔ پاکستانی آل راؤنڈر شعیب ملک کی اہلیہ، بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے سوشل میڈیا پر بیٹے اذہان کے ہمراہ نئی تصویر شیئر کی ہے۔ ثانیہ مرزا کا کہنا ہے کہ یو ایس اوپن سمیت تمام ایونٹس سے مجھے دستبردار ہونا پڑا، میں اپنی مرضی کے مطابق کام کرنے والی عورت ہوں۔

ٹینس اسٹار نے مزید کہا ہے کہ میں نہیں چاہتی تھی انجری میرا کیریئر ختم کرے اس لیے میں نے ٹریننگ جاری رکھی، پلان یہ ہے کہ میں اب ڈبلیو ٹی اے 1000 کھیلنے کی کوشش کروں اور دبئی میں ریٹائر ہو جاؤں۔کھیلوں کی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ثانیہ مرزا کی نئی تصویر نے تہلکہ مچا دیاثانیہ مرزا کی نئی تصویر نے تہلکہ مچا دیا arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایک ہی شادی کرسکتا تھا، باقی لڑکیاں اپنے دل کہیں اور جوڑ لیں، حارث رؤفحارث رؤف نے مایا علی سمیت دوسری لڑکیوں کا دل توڑنے کی وجہ دلچسپ انداز میں بتادی۔ DailyJang لوجی جے ایہہ خبر نہ آندی باھر تے سوچو۔۔ پاکستان دیوالیہ ھو جانا سی یا نہیں۔۔؟؟ الله نے بچایا جے کہ ایہہ راز ظاھر ھو گیا اے۔۔ جنگ آلیاں دی مہربانی نال۔۔😡
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ثانیہ مرزا کب ریٹائر ہورہی ہیں؟ ٹینس اسٹار نے اعلان کردیایو ایس اوپن سمیت تمام ایونٹس سے مجھے دستبردار ہونا پڑا، میں اپنی مرضی کے مطابق کام کرنے والی خاتون ہوں: ثانیہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی ٹیسٹ پاکستان شدید مشکلات کا شکار، 80 رنز پر آدھی ٹیم آؤٹنیوزی لینڈ نے پاکستان کو جیت کے لیے 319 رنز کا ہدف دیا ہے 'مزید پڑھیں:
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سرفراز کی لگاتار چوتھی ففٹی، سعود کیساتھ ملکر پاکستان کی ڈوبتی ناؤ کو پار لگانے کی کوششسرفراز کی لگاتار چوتھی ففٹی، سعود کیساتھ ملکر پاکستان کی ڈوبتی ناؤ کو پار لگانے کی کوشش مزید پڑھیں: What a WASTE of talent he has been for the last 3 long years
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شاہ رخ خان ایک مہینے میں کتنا کمالیتے ہیں؟بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان نے سوشل میڈیا کے صارفین کے ایک سوال کے جواب میں ایک ماہ کی کمائی سے متعلق بتا دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »