اسمبلیاں تحلیل ہوتی ہیں یا باہر آتے ہیں فیصلہ عمران خان کا ہوگا، شیخ رشید

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسمبلیاں تحلیل ہوتی ہیں یا باہر آتے ہیں فیصلہ عمران خان کا ہوگا، شیخ رشید ARYNewsUrdu

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے ٹوئٹ میں کہا کہ حکومت غلامی کا کردار ادا کرنےکے لیے تیار ہو گئی ہے، فنِ گداگری میں حکومت کا کوئی مقابلہ نہیں کر سکتا۔

شیخ رشیر کا کہنا تھا کہ پاکستان کی سیاست میں 100 دن اہم ہیں، غریب ایڑیاں رگڑ رہا ہے،77 وزرا موج میلہ کررہے ہیں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے ٹوئٹ میں مزید لکھا کہ حکومت اپنے ڈالر لانےکی بجائے یہ ڈار کو لے آئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بھائی مسخرہ پن ختم کرو۔۔ کچھ نہیں کرے گا تمہارا امو ۔۔ اس ہی سیلری پے کام کرتا رہے گا۔۔۔

کراچی کی عوام کو چاہی یے کے ایم کیوایم سے پوچھے کے آپ تو حکومت میں تھے اور ہیں بھی کے گندم 2200 سورپے میں خاردی اور اب ہم 160روپے کا ایک کلو لے رہے ہیں تو اپ اس حکومت کو چوڑ دیں کراچی والو نکلو اپنی خاتر

Bilkul

Awam jae Baar main

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان رجیم چینج کی بات امریکا سے ایک شخص پر لے آئے، مریم اورنگزیب - ایکسپریس اردوعوام منتظر تھے کہ عمران خان ٹی وی پر آکر اسمبلیاں توڑنے کا اعلان کریں گے، انہوں نے جمعے کو تحلیل کا وعدہ کیا تھا Oye Daddu charger The tables Gleevic and Tasigna for Chronic Myloide Leukemia patients is extinct in Pakistan due to ban on imports by Government and blood cancer patients are facing a lot of problems. Please do needful to make sure the availability of blood cancer medicines in Pakistan.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسٹیبلشمنٹ سے رابطے کے حوالے سے شیخ رشید نے دل کی بات کہہ دیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان عوامی مسلم لیگ کےسربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ان کا اور عمران خان کا اسٹیبلشمنٹ سے کوئی رابطہ نہیں ،
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیر داخلہ اور وزیر خارجہ کے بیانات سے اندرونی خطرات جنم لے چکے ہیںشیخ رشیدوزیر داخلہ اور وزیر خارجہ کے بیانات سے اندرونی خطرات جنم لے چکے ہیںشیخ رشید SheikhRasheed Rawalpindi MediaBriefing MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial InsafPK ShkhRasheed Detail News👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کھمبے کو بھی ٹکٹ دے گا تو وہ کامیاب ہوگا: شیخ رشیدراولپنڈی: (دنیا نیوز) سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عمران خان کھمبے کو بھی ٹکٹ دے گا تو وہ کامیاب ہو گا۔ Haha khush femliyan Khusra likh raha tha khamba likh dya 🤣 🤣😂
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سنہرے بالوں والی خاتون اور بھیس بدلتے ماہی گیر: کیا صدر پوتن اداکاروں کے گھیرے میں رہتے ہیں؟ - BBC News اردوروسی صدر کا تقریبات میں ایسی تصاویر کھنچوانے کا ٹریک ریکارڈ ہے جس میں کچھ شرکا حقیقت میں وہ نہیں ہوتے جو وہ نظر آتے ہیں! اداکاروں میں گھرے یا سپہ سالاروں میں۔۔۔ حقیقت یہ ہے کہ اس اکیلے نے مغربی دنیا کو تن کے رکھا ہوا ہے 😂 Kya pata aurat ka profession change hogaya ho, ab itna to jhoot nahi hota kahen
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نیب ترمیمی آرڈیننس اور اوورسیز ووٹ پر بھی عنقریب فیصلہ دے گی۔شیخ رشیدسپریم کورٹ نیب ترمیمی آرڈیننس اور اوورسیز ووٹ پر بھی عنقریب فیصلہ دے گی۔شیخ رشید Pakistan PMLNGovt PMShehbazSharif EconomyCrisis SheikhRasheed SupremeCourt ShkhRasheed GovtofPakistan pmln_org CMShehbaz NawazSharifMNS MIshaqDar50
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »