سانگھڑ میں دیا بھیل کا قتل: سر دھڑ سے الگ کرنے کے الزام میں ’جادوگروں‘ سمیت چار گرفتار - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایس ایس پی سانگھڑ بشیر بروھی کے مطابق ملزمان نے مقتولہ کے چہرے اور جسم کے دیگر اعضا کی کھال اتار کر اسے چھپا دیا کیونکہ ان کے ’جادو‘ کے لیے یہ قیمتی ہے۔

گذشتہ سال دسمبر کے اواخر میں دائر کیے گئے اس مقدمے کے مطابق دیا بھیل کو قتل کر کے ان کا سر دھڑ سے الگ کیا گیا اور چہرے کی کھال سمیت چھاتی بھی کاٹی گئی۔

سومر چند کے مطابق جب وہ گھر پہنچے تو چھوٹی بہن نے بتایا کہ والدہ ابھی تک واپس نہیں آئیں جس کے بعد وہ دیگر رشتے داروں کے ہمراہ والدہ کی تلاش میں گنے کے کھیت میں گئے۔ وہ وہاں ڈھونڈتے ڈھونڈتے سرسوں کے کھیت میں چلے آئے جہاں دیکھا کہ سرسوں کی کچھ شاخیں ٹوٹی ہوئی ہیں۔ ایس ایس پی بشیر بروھی نے بی بی سی کو بتایا کہ بھوپا روپو بھیل بار بار اپنے بیانات تبدیل کر رہا تھا۔ ’واقعے والے روز اس کا نمبر بھی بند تھا، اس کا بھی کوئی خاطر خواہ جواب اس کے پاس نہیں تھا۔‘

سانگھڑ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم روپو بھیل کی مقتولہ سے دوستی تھی۔ جب ان کے شوہر کی وفات ہوئی تو مقامی لوگوں نے شبہ ظاہر کیا کہ انھوں نے ’جادو ٹونا کر کے انھیں قتل کیا ہے اور دباؤ میں گاؤں چھوڑ کر وہاں سے جا چکے ہیں۔‘ تاہم پولیس کے مطابق روپو بھیل کا مقتولہ کے بھائی دیا رام سے رابطہ برقرار رہا۔ انڈین وزارت خارجہ کے ترجمان ارندم باغچی کا کہنا تھا کہ انھوں نے اس بارے میں رپورٹس دیکھی ہیں لیکن ان کے پاس اس کیس کے بارے میں کوئی خاص تفصیلات نہیں ہیں۔ تاہم انھوں نے کہا کہ ’پاکستان کو اپنی اقلیتوں کی حفاظت کے ساتھ ساتھ ان کی سلامتی اور بہبود کا بھی خیال رکھنا چاہیے۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اور اگر جادوگر، بھاری کا حواری نکل آیا تو پھر رپورٹر کا ہی سر اڑے گا۔۔

تو یہ تھی اشرف مخلوق کی اصلیت جانور نہ جادو کرتے ہیں ، نہ دھرم ایجاد کرتے ہیں کوئی بھی ایسا ظلم نہیں کرتے جو اشرف مخلوق کر سکتی ہے

یا اللہ کتنا بھیانک منظر ہوگا کیسے درندے ہیں یہ لوگ😭

Well Done Sindh Police SindhPolice

تھوڑی سی تبدیلی وقت کی ضرورت کے مطابق نہ سمجھو گے تو مٹ جاؤ گے اے پاکستان والو تمہاری داستاں تک نہ ھو گی داستانوں میں

بہت تکلیف دہ خبر ھے ۔ ذمہ دار لوگوں کو پھا نسی دے دینی چاہئے

استغفراللہ استغفراللہ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سانگھڑ میں ہندو خاتون کے قتل کا معمہ حل، قاتل گرفتارسانگھڑ میں گزشتہ دنوں قتل کی جانے والی ہندو خاتون دیا بھیل کے قتل کا معمہ پولیس نے حل کرلیا، ملزمان کو گرفتار کرکے حوالات میں بند کردیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یوکرین کا جنگ بندی کے اعلان کے باوجود روس پر حملوں کا الزامکیف : ( ویب ڈیسک ) یوکرین نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی جانب سے جنگ بندی کے اعلان کے باوجود روس پر کئ یوکرینی علاقوں میں فضائی حملے اورفائرنگ کرنے کا الزام لگا دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان پر حملہ، ملزم نوید کے فون سےنمبرز اور کالز کا ریکارڈ مل گیاپاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان پر قاتلانہ حملہ کرنے کے الزام میں گرفتار نوید کے موبائل فون کی فارنزک رپورٹ جیو نیوز نے حاصل کرلی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ماہرین فلکیات نے اسپیس ایکس کے سیٹلائٹس پر تشویش کا اظہار کردیاندھیرے آسمان کا مشاہدہ کرنے والی آبزرویٹریز میں سے ہر پانچ میں سے ایک آبزرویٹری ان سیٹلائٹس کے گذرنے سے متاثر ہو گی: ماہرین فلکیات
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مندر میں پوجا کرنے پر دلت خاتون پر وحشیانہ تشدد ، ویڈیو وائرلکرناٹک : نچلی زات دِلت کی خاتون کو مندر میں پوجا کرنے پر مندر کے حکام نے وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا اور گھیسٹ کر مندر سے باہر نکال دیا۔ pakistan me b hr roz hta hy yh, ar sab k samnay
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کے خلاف سینچری بنانے کے بعد جب سرفراز واپس گھر پہنچے تو کیا منظر دیکھا؟ جانئےکراچی (ویب ڈیسک) نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے اور دوسرے ٹیسٹ میں سنچری اسکور کر کے پاکستان کو شکست سے بچانے والے وکٹ کیپر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »