پی ڈی ایم کا 23 مارچ کو لانگ مارچ کی تاریخ تبدیل نہ کرنےکا فیصلہ

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لانگ مارچ کے اسلام آباد میں قیام کو بھی خفیہ رکھنے پر اتفاق ، اسلام آباد میں پی ڈی ایم کےقیام یا دھرنے کی تفصیل لانگ مارچ کےقریب جاری کی جائیں گی

ذرائع کے مطابق پی ڈی ایم نے 23 مارچ کو لانگ مارچ کی تاریخ تبدیل نہ کرنےکا فیصلہ کیا ہے اور لانگ مارچ کے اسلام آباد میں قیام کو بھی خفیہ رکھنے پر اتفاق کیا گیا ہے، اسلام آباد میں پی ڈی ایم کےقیام یا دھرنے کی تفصیل لانگ مارچ کےقریب جاری کی جائیں گی۔

سربراہی اجلاس میں تحریک عدم اعتماد سمیت اسٹیئرنگ کمیٹی کی 8 سفارشات پر بھی غور کیا گیا، اسٹیرنگ کمیٹی نے تجویز دی کہ پیپلزپارٹی پی ڈی ایم کے لانگ مارچ میں شرکت کرنا چاہتی ہےتواجازت دے دی جائے،لانگ مارچ میں تاخیر یا تاریخ تبدیلی سے اچھا تاثر نہیں جائے گا۔ پی ڈی ایم سربراہی اجلاس نے صدارتی نظام کو مسترد کردیا، پی ڈی ایم رہنماؤں کا کہنا تھا کہ صدارتی نظام ملکی تشخص پر وار تصور ہوگا۔

دوران اجلاس پی ڈی ایم کےسربراہ مولانا فضل الرحمان نے اپوزیشن کو حکومتی اتحادی جماعتوں کو اپنے مؤقف پر قائل کرنے کی تجویز دیتے ہوئےکہا کہ اتحادی ایوان میں اپوزیشن کی حمایت کردیں توعدم اعتمادکی بھی ضرورت نہیں ہوگی۔ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ حکومت اخلاقی طور پر اپنا وجود کھوچکی ہے، حکومتی اتحادی بھی عوام دشمن پالیسیوں کے باعث تذبذب کا شکار ہیں، اپوزیشن کو حکومتی اتحادی جماعتوں کےساتھ سنجیدہ مذاکرات کرنے چاہئیں، اتحادی جماعتوں کو اپنے مؤقف پر قائل کرنا چاہیے، اتحادی ایوان میں اپوزیشن کی حمایت کردیں توعدم اعتمادکی بھی ضرورت نہیں ہوگی۔مزید خبریں :

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بہترین دن ھے بہت اچھی تجویز ھے اک نئی تاریخ رقم ھو گی انشاء اللہ تعالیٰ اعوام کے حق حکمرانی کی اور یادگار دن ھو گا لال حویلی بنی گالا کی فضائیں اپنی سیاست کا خود ماتم کریں گی چار سال قوم کو جو ازہیت دی اس کا یوم حساب ثابت ھو گا 23 مارچ انشاء اللہ تعالیٰ

Good Molana great

ملک دشمنی

aam sub achaa kasaa khaa rehaay thaay Pakistan koo, phir yai naa janaay kahaan sse yai Imran Kaa Khan agyaa amaree zindagee koo jahanum banaa nai k liyaai.

یہ لاتوں کے بھوت ہیں باتوں سے نہیں مانیں گے، کرپٹ اپوزیشن رہنماؤں کی مثال دیہات کے اس کتے 🐶 جیسی ھے جو گاڑی کو دیکھ کر خوب بھونکتا اور بھاگتا ھے لیکن جب گاڑی رک جاتی ھے تو بمپر سونگ کر خاموش ھو جاتا ھے 😜 مارچ میں مارچ کرنے دو بمپر سونگ کر خاموش ھو جائیں گے 😀

Dear Twitter Users please Visit My Profile Follow Me For Trending Updates Thank you Trending

عورت کی حکمرانی حرام ہے بکول مولانا صاحب

تن کے رکھ سو کھاں

🤣🤣🤣

awam pdm k sat ha selected ko bagne k jga nii mleger

أعانهم الله ووفّقهم وعلى طريق الخير دوما سدّدهم🤲

kdastgirkhan خالص بغیرتی کی دھات سے بنا ہوا ارسطو او گینڈے کرسی کے لئے لڑنے کو جہاد نہیں کہتے ۔ جہاد پر تو تم اور تمہارا پلا جاتا نہیں ۔ بس غریبوں کے بیٹوں کو یہی لڑنے بھڑنے والے فارمولے بتاتے رہنا۔ منافق

پی ڈی ایم زندآباد . 23 مارچ کو ہی لانگ مارچ ہونا چاہئے بلکہ ملک جام ہونا چاہئے

Wel done 💪

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی پی نے لانگ مارچ کامیاب بنانے کیلئے تنظیمی ذمہ داران کو ہدایت کردیپیپلز پارٹی کی لانگ مارچ آرگنائزنگ کمیٹی کا ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس ہوا جس میں لانگ مارچ کے اثرات، تیاریوں اور لائحہ عمل کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم کا لانگ مارچ کی تاریخ تبدیل نہ کرنے پر اتفاقاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی جانب سے اپوزیشن سے 23 مارچ کے احتجاج کو چند روز آگے لے جانے کے مشورے کے بعد حکومت مخالف اتحاد نے لانگ مارچ کی تاریخ تبدیل نہ کرنے پر اتفاق کیا ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

لانگ مارچ کی تیاریاں، PDM کا اجلاس آج ہوگا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پیپلزپارٹی کے کسان مارچ کا دوسرا مرحلہ شروعپیپلز پارٹی کے کسان مارچ کا دوسرا مرحلہ آج سے ملک بھر میں شروع ہوگا ۔ سندھ، پنجاب سمیت ملک کے تمام ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز میں کسان اتحاد کے ساتھ پیپلز پارٹی کے اگر پیپلز پارٹی ریلیان نکالنے مین مصروف ھے اب کرونا نہین ھے تو پھر لاک ڈاءون غریبون کے کاروبار پر لگانے کا انکو کیا حق ھے؟اپنی سیاست پیاری ھے تو دوسرون کے روزگار کااحساس ہونا چاھےء
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

23 مارچ کو دہشتگردی کا خطرہ، شیخ رشید کا پی ڈی ایم کو احتجاج آگے بڑھانے کا مشورہلگتا ہے شیخ صاحب خود ہی کاروائی ڈال رہے ہیں 🤔 Hahahaha یہ تو نیازی صاحب جیسے نیازی صاحب کہتے تھے آئیں ہم کھانا دیں گے کی طرح پہلے بڑھکیں مار رہے تھے کہ پی۔ڈی۔ایم۔اے کے غبارے سے ہوا نکل چکی چلے ہو کارتوس ہیں انکی سیاست ختم ہو گئی اب مشورہ دے رہے ہیں منت کر رہے ہیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم کا لانگ مارچ کی تاریخ تبدیل نہ کرنے پر اتفاقاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی جانب سے اپوزیشن سے 23 مارچ کے احتجاج کو چند روز آگے لے جانے کے مشورے کے بعد حکومت مخالف اتحاد نے لانگ مارچ کی تاریخ تبدیل نہ کرنے پر اتفاق کیا ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »