اسلام آباد جوڑے پر تشدد کیس: متاثرہ لڑکے اور لڑکی کا دعویٰ پولیس نے مسترد کردیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

متاثرہ لڑکا خود اپنے اور متاثرہ لڑکی کے کپڑے پولیس کے پاس لایا اور تین بار شامل تفتیش ہونے کیلئے تھانے بھی آیا، تفتیشی افسر کا بیان

اسلام آباد میں جوڑے تشدد کیس میں پیچھے ہٹنے والے متاثرہ لڑکے اور لڑکی کا دعویٰ تفتیشی افسر نے مسترد کردیا۔

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں ای الیون میں لڑکا اور لڑکی تشدد کیس کی سماعت ایڈیشنل اینڈ سیشن جج عطاربانی نے کی۔ ملزم کے وکیل نےجرح کے دوران تفتیشی افسرانسپکٹرشفقت نے کہا کہ متاثرہ لڑکا اور لڑکی خود8 جولائی کوپولیس کے پاس آئے، متاثرہ لڑکا تین بار شامل تفتیش ہونے کیلئے تھانے آیا جبکہ متاثرہ لڑکی وویمن تھانے سے جائے وقوعہ پرپولیس کے ساتھ گئی۔

پولیس نے یہ سارا معاملہ خود بنایا ہے، ریحان سمیت کسی بھی ملزم نے میرے ساتھ زیادتی کی کوشش نہیں کی: متاثرہ لڑکی کا بیانتفتیشی افسر نے متاثرہ جوڑے سے سادہ کاغذ پر دستخط لیےجانےکے بیان کو بھی غلط قراردیا اور عدالت کو بتایاکہ دو افراد متاثرہ جوڑےکی ویڈیو بنارہے تھے لیکن نہیں معلوم کس موبائل سے ویڈیو وائرل ہوئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

This is another mafia who succeed and Pak.judicial systems and law and order is going to set another example. People should come forward to prove they’re alive

2 2 chittar larka lrki ko b marna chahiye

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خانپور کا مشہور اور لذیذ ریڈ بلڈ مالٹا اور شکری مسمی باغات میں تیار
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پی ایس ایل پر کورونا کا ایک اور وار وسیم اکرم کا ٹیسٹ بھی مثبت آگیا01:15 PM, 25 Jan, 2022, متفرق خبریں, کھیل, کراچی: سابق کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈر اور پی ایس ایل کی ٹیم کراچی کنگز کے صدر وسیم اکرم کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

جہلم کا پانی اور کتاب میلہہماری فصلوں کی سیرابی اور کھیتوں کی شادابی و ہریالی میں دریائے جہلم کے پانیوں کی فیاضی کا بہت بڑا دخل ہے۔ اسی طرح دفاعِ وطن میں جہلم کے کڑیل جوانوں کی خدمات بھی باعثِ تحسین ہیں۔ پڑھیئے ڈاکٹر حسین احمد پراچہ کا مکمل کالم: RoznamaDunya DunyaColumns
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ہماری تاریخ کا ایک اور بھولا بسرا کردارنام تھا مولوی تمیز الدین خان۔1889ء میں پیدائش‘ 1963 ء میں وفات پائی۔بڑے مذہبی گھرانے میں پَل کر بڑے ہوئے۔ پڑھیئے نسیم احمد باجوہ کا مکمل کالم: RoznamaDunya DunyaColumns
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

فیصل آباد: 12 سالہ بیٹی پر سوتیلی ماں اور باپ کا بدترین تشددMohammedArshid6 یہ ھم کس معاشرے میں رہ رہےہیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عام آدمی اور مہنگائی کا جنتر منترکورونا کی وبا پر تو جیسے قابو پالیا گیا ہے۔ ماہرین نے دن رات ایک کرکے ویکسین تیار کی جو اب بیشتر ممالک میں اپنے اثرات دکھا رہی ہے۔ ہاں، ایک معاملہ اب تک الجھا ہوا ہے۔ پڑھیئے ایم ابراہیم خان کا مکمل کالم: RoznamaDunya DunyaColumns
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »