لانگ مارچ کی تیاریاں، PDM کا اجلاس آج ہوگا

Maulana Fazlur Rehman, Pdm

25/01/2022 6:19:00 AM

23 مارچ کے لانگ مارچ کی تیاریوں کے لیے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) سربراہی اجلاس آج اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمٰن کی زیر صدارت ہوگا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

اجلاس میں پارلیمنٹ کے اندر اور باہر اپوزیشن کی تحریک اور سیاسی حکمت عملی پر غور ہوگا۔پی ڈی ایم کے سیکریٹری جنرل شاہد خاقان عباسی نے اجلاس کا 4 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا ہے۔انہوں نے کہا کہ آئینی و قانونی طریقے سے ان کو نکالیں گے، ان کی حکومت کو ختم کریں گے اور انہیں بے نقاب کریں گے۔

ذرائع کے مطابق پی ڈی ایم سربراہی اجلاس میں اسٹیئرنگ کمیٹی کی سفارشات کی توثیق کی جائے گی۔اس موقع پر پی ڈی ایم کے 23 مارچ کے لانگ مارچ کی تیاریوں اور فروری کے پی پی کے لانگ مارچ سے متعلق امور کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔

مزید پڑھ: Daily Jang »

Lahore General Hospital k doctor k qatal ka muamma hal hogya, waja itni mamooli k yaqeen na aye

لاہور جنرل ہسپتال کے ڈاکٹر کے قتل کا معمہ حل ہو گیا، وجہ اتنی معمولی کے یقین نہ آئے#LahoreGeneralHospital #DoctorMurder مزید پڑھ >>

پی پی نے لانگ مارچ کامیاب بنانے کیلئے تنظیمی ذمہ داران کو ہدایت کردیپیپلز پارٹی کی لانگ مارچ آرگنائزنگ کمیٹی کا ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس ہوا جس میں لانگ مارچ کے اثرات، تیاریوں اور لائحہ عمل کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

کھاد کی قلت عمران خان کی کرپشن اور نالائقی کی وجہ سے ہے: شہباز شریف02:39 PM, 23 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے ملک میں یوریا کی قلت اور کسانوں کودرپیش جن لیڈروں نے پاکستان کو بے دردی سے لوٹا ککبیک اور منی لانڈرنگ سے تباہ و برباد کیا ان کے لیڈروں کو عبرت ناک سزائیں دینے کی ضرورت ہے۔پاکستان کو لوٹنے والے سیاست دانوں کی جگہ جیلوں میں ھے سیاست میں نہیں ھے۔

ویرات کی ففٹی، انوشکا کی بیٹی کے ہمراہ کوہلی کو سپورٹ کرنے کی ویڈیو وائرلانوشکا شرما اور ویرات کوہلی کے ہاں گزشتہ سال 11 جنوری کو بیٹی وامیکا کی پیدائش ہوئی تھی مزید جانیے : ViratKohli GeoNews anushkasharma

تحریک انصاف کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس آج طلب

تحریک انصاف کی سی ای سی کا اجلاس طلب وزیراعظم اہم گائیڈ لائنز دیں گے09:31 AM, 24 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف  کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس آج طلب کرلیا گیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی

وزیر اعظم کی زیر صدارت پی ٹی آئی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس آج ہوگاوزیر اعظم کی زیر صدارت پی ٹی آئی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا PMImranKhan Summons Central Executive Committee Meeting PTIofficial ImranKhanPTI MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial ImranKhanPTI MoIB_Official GovtofPakistan اجلاس میں مہنگائی ختم کرنے پر بات کریں جزاک اللّٰہ

23 مارچ کے لانگ مارچ کی تیاریوں کے لیے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) سربراہی اجلاس آج اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمٰن کی زیر صدارت ہوگا۔ اجلاس میں پارلیمنٹ کے اندر اور باہر اپوزیشن کی تحریک اور سیاسی حکمت عملی پر غور ہوگا۔ پی ڈی ایم کے سیکریٹری جنرل شاہد خاقان عباسی نے اجلاس کا 4 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آئینی و قانونی طریقے سے ان کو نکالیں گے، ان کی حکومت کو ختم کریں گے اور انہیں بے نقاب کریں گے۔ ذرائع کے مطابق پی ڈی ایم سربراہی اجلاس میں اسٹیئرنگ کمیٹی کی سفارشات کی توثیق کی جائے گی۔ اس موقع پر پی ڈی ایم کے 23 مارچ کے لانگ مارچ کی تیاریوں اور فروری کے پی پی کے لانگ مارچ سے متعلق امور کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔ قومی خبریں سے مزید