23 مارچ کو دہشتگردی کا خطرہ، شیخ رشید کا پی ڈی ایم کو احتجاج آگے بڑھانے کا مشورہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

23 مارچ کو دہشتگردی کا خطرہ، شیخ رشید کا پی ڈی ایم کو احتجاج آگے بڑھانے کا مشورہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے اپوزیشن کو مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ 23 مارچ کو دہشت گردی اور کورونا کا خطرہ ہے، 27 مارچ کو اسلام آباد آجائیں، 23مارچ کو آدھا اسلام آباد کسی اور کے کنٹرول میں ہو گا، جیمرز لگے ہوں گے۔

لاہور دھماکے سے متعلق وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ 11 جنوری سے نئی بی این اے تنظیم بن گئی ہے۔ جوہر ٹاؤن میں ہونے والے حملے میں تین دہشتگردوں کو سزا ہوچکی ہے، را نے پاکستان کے کریمنل کو پیسے دے کرانگیج کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پھر تو ُپریڈ بھی نہیں ہوگی 😜

یہ تو نیازی صاحب جیسے نیازی صاحب کہتے تھے آئیں ہم کھانا دیں گے کی طرح پہلے بڑھکیں مار رہے تھے کہ پی۔ڈی۔ایم۔اے کے غبارے سے ہوا نکل چکی چلے ہو کارتوس ہیں انکی سیاست ختم ہو گئی اب مشورہ دے رہے ہیں منت کر رہے ہیں

Hahahaha

لگتا ہے شیخ صاحب خود ہی کاروائی ڈال رہے ہیں 🤔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوہلی کا بیٹی کو دیکھ کر خوشی منانے کا انوکھا انداز، ویڈیو وائرلکوہلی کا بیٹی کو دیکھ کر خوشی منانے کا انوکھا انداز، ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu viratkholi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جماعت اسلامی کا حکومت کو 2 دن کا الٹی میٹمجماعت اسلامی کا حکومت کو 2 دن کا الٹی میٹم ARYNewsUrdu SirajOfficial چاچو الٹی میٹم دے کر زحمت ہی کی جماعت اسلامی نے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی پی نے لانگ مارچ کامیاب بنانے کیلئے تنظیمی ذمہ داران کو ہدایت کردیپیپلز پارٹی کی لانگ مارچ آرگنائزنگ کمیٹی کا ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس ہوا جس میں لانگ مارچ کے اثرات، تیاریوں اور لائحہ عمل کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پیپلزپارٹی کے کسان مارچ کا دوسرا مرحلہ شروعپیپلز پارٹی کے کسان مارچ کا دوسرا مرحلہ آج سے ملک بھر میں شروع ہوگا ۔ سندھ، پنجاب سمیت ملک کے تمام ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز میں کسان اتحاد کے ساتھ پیپلز پارٹی کے اگر پیپلز پارٹی ریلیان نکالنے مین مصروف ھے اب کرونا نہین ھے تو پھر لاک ڈاءون غریبون کے کاروبار پر لگانے کا انکو کیا حق ھے؟اپنی سیاست پیاری ھے تو دوسرون کے روزگار کااحساس ہونا چاھےء
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم کو گھر بھیجنا سیاسی جماعتوں کا حق ہے، پرویز رشیدمسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر پرویز رشید نے کہا ہے کہ وزیراعظم کو گھر بھیجنا سیاسی جماعتوں کا حق ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شاہین آفریدی کو کس بات کا دکھ ہے؟ فاسٹ بولر نے بتادیاشاہین آفریدی کا کہنا ہے کہ میتھیو ویڈ کا کیچ ڈراپ کرنے میں حسن علی کی کوئی غلطی نہیں، مجھے اس کے بعد لگا تار تین چھکے نہیں کھانے چاہیے تھے۔ Naee wo umpair ki ghalthi thi k jis nay Wade ko out naee di.😂😂😂 Tournament tmhari wja se hare
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »