پی پی نے لانگ مارچ کامیاب بنانے کیلئے تنظیمی ذمہ داران کو ہدایت کردی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پیپلز پارٹی کی لانگ مارچ آرگنائزنگ کمیٹی کا ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس ہوا جس میں لانگ مارچ کے اثرات، تیاریوں اور لائحہ عمل کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

پاکستان پیپلز پارٹی نے لانگ مارچ کو کامیاب بنانے کے لیے تمام تنظیمی ذمہ داران کو اپنا کردار ادا کرنے کی ہدایت کردی۔

پیپلز پارٹی کی لانگ مارچ آرگنائزنگ کمیٹی کا ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس ہوا، سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے اجلاس کی صدارت کی۔ پرویز اشرف، نئیر بخاری، قائم علی شاہ، انور سیف اللّٰہ خان، صادق عمرانی بھی ویڈیو لنک اجلاس میں شریک ہوئے۔ اجلاس میں لانگ مارچ کے اثرات، تیاریوں اور لائحہ عمل کا تفصیلی جائزہ لیا گیا، اجلاس میں 24 جنوری کےکسان ٹریکٹر ٹرالی مارچ کی تیاریوں کےحتمی مراحل کا بھی جائزہ لیا گیا۔

کمیٹی نے تمام تنظیمی، ذیلی ونگ عہدیداران، ٹکٹ ہولڈرز اور کارکنان کو اپنا کردار ادا کرنے کی ہدایت کردی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلاول اسلام آباد کی طرف ہم کراچی کی جانب مارچ کریں گے: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشیاوکاڑہ: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ 27 فروری کو بلاول اسلام آباد کی طرف ہم کراچی کی جانب مارچ کریں گے۔ پاکستان تحریک انصاف سے تعلق SMQureshiPTI GovtofPakistan PTIofficial پھر عوام بھی کمر کس لے نوسر باز نوٹ چھاپ سیاستدانوں سے نجات حاصل کرنے کے لیے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے اپنے سابق سیکریٹری اطلاعات کی پارٹی رکنیت ختم کردیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی ) نے پارٹی قیادت پر بے بنیاد الزامات لگانے پر سابق سیکریٹری اطلاعات  احمد جواد کی پارٹی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7 کیلئے تیار ، بابر اور رضوان کو آؤٹ کرنے کی کوشش کرینگے: شاہین🤞
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کوئٹہ گلیڈی ایئٹرز نے پی ایس ایل 7 کیلئے نیا ترانہ ریلیز کردیاپاکستان سپر لیگ کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پی ایس ایل 7 کے لئے اپنا نیا ترانہ ریلیز کردیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملتان کیلئے ایڈیشنل ڈی جی پی آر کی پوسٹ کی منظوری دیدی گئیلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )  وزیر اعلیٰ پنجاب نے ملتان کے لئے ایڈیشنل ڈی جی پی آر کی پوسٹ کی منظوری دے دی ۔  وزیراعلیٰ  پنجاب سردار عثمان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عالمی معاشی تنظیموں نے ملکی کامیاب معاشی اصلاحات کو تسلیم کیا: وزیراعظمپتہ نہیں ان عالمی معاشی علمبرداروں کو غریبوں کا مہنگائی سے پریشان ھونا کیوں نظر نہیں آتا اگر بقول جناب کے سب کچھ درست ھے تو پیٹرول ڈیزل مہنگائی کم کیوں نہیں ھو رہی بظاہر نظر آنے والی چیزوں میں گزشتہ تین سال سے صرف ڈالر نے مثالی ترقی کی ھے اس کے علاوا تو سب کچھ تباہ وبرباد ھے Fraud صدارتی_نظام
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »