محمد رضوان کسی میدان میں نہیں رکے، حریفوں کو ناکوں چنے چبوائے

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان ٹیم کی فتوحات میں مرکزی کردار وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان سال 2021ء میں ٹی 20 انٹرنیشنل کے بہترین کھلاڑی بنے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

محمد رضوان نے بالرز اور فیلڈرز کو بے بس کیے رکھا، کیلنڈر ایئر میں 1326 رنز بنائے، اس دوران 1 سنچری اور 12 نصف سنچریاں اسکور کیں۔

پاکستان ٹیم کی فتوحات میں مرکزی کردار وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان سال 2021ء میں ٹی 20 انٹرنیشنل کے بہترین کھلاڑی بنے ہیں۔ اس بار پاکستان کی شان محمد رضوان بنے، جنہوں نے پوری قوم کا سر فخر سے بلند کردیا ہے، وہ آئی سی سی ٹی 20 کے پلیئر آف دی ایئر کا ایوارڈ اپنے نام لے چکے۔محمد رضوان نے اعزاز حاصل کرنے پر بھی اپنے جذبات کا اظہار کیا اور اسے ڈبل خوشی سے تعبیر کیا کہ یہ ایوارڈ پاکستان کو ملا ہے۔

محمد رضوان نے سال 2021 میں ٹاپ ٹیمز کے خلاف شاندار اننگز کھیلیں اور ٹی 20 ورلڈکپ میں بھارت کے خلاف یادگار فتح میں بھی اہم کردار ادا کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد تشویشناک حالت میں اسپتال میں داخل - ایکسپریس اردومہاتیر محمد کو سینے میں تکلیف کی شکایت پر اسپتال میں داخل کیا گیا Dear SHABAZGIL Your university fellow not feeling well....kindly wish him speedy recovery! MalickViews May ALLAH protect him. AAMEEN🤲 اللہ شفاء دے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مجھے آؤٹ ہونا اچھا نہیں لگتا ہے، محمد رضوانپاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے جیو نیوز سے گفتگو کے دوران بتایا کہ وہ سمجھتے ہیں ایوریج کا سوچنے والا پلیئر ایک ایوریج پلیئر ہی ہوتا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

محمد رضوان آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دی ایئر قرار12:36 PM, 23 Jan, 2022, کھیل, دبئی: پاکستان کے لیے بڑا اعزاز،  محمدرضوان نے آئی سی سی ٹی ٹوینٹی کرکٹرآف دی ایئرایوارڈ جیت لیا. تفصیلات کے مطابق
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

محمد رضوان سال کے بہترین T20 انٹرنیشنل کرکٹر قرارقومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی محمد رضوان کو سال کا بہترین ٹی ٹوئنٹی کرکٹر قرار دیا گیا ہے Congratulations
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

محمد رضوان،آئی سی سی مینز ٹی20 کرکٹر آف دی ایئر قرارآئی سی سی نے وکٹ کیپر بلےباز محمد رضوان کو سال 2021 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر مینز ٹی20 کرکٹر آف دی ایئر قرار دے دیا SamaaTV ICCAwards Congratulations Congratulation
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

محمد رضوان کو آئی سی سی نے ٹی 20کرکٹر آف دی ایئر قرار دیدیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »