محمد رضوان،آئی سی سی مینز ٹی20 کرکٹر آف دی ایئر قرار

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئی سی سی نے وکٹ کیپر بلےباز محمد رضوان کو سال 2021 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر مینز ٹی20 کرکٹر آف دی ایئر قرار دے دیا SamaaTV ICCAwards

Posted: Jan 23, 2022 | Last Updated: 34 mins agoآئی سی سی کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق وکٹ کیپر بلےباز محمد رضوان کو سال 2021 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر مینز ٹی20 کرکٹر آف دی ایئر سے نوازا گیا ہے۔

محمد رضوان نے سال 2021 میں 29 ٹی20 انٹرنیشنل مقابلوں میں 73.66 کی اوسط سے ایک سنچری کی مدد سے ایک ہزار 326 رنز اسکور کیے جبکہ وکٹوں کے پیچھے 24 شکار کیے۔ اسی طرح وکٹ کیپر بلےباز نے آئی سی سی ٹی20 رینکنگ میں پہلی مرتبہ تیسری پوزیشن تک رسائی حاصل کی جبکہ ایک سال میں ٹی20 فارمیٹ میں سب سے زیادہ رنز اسکور کرنے کا اعزاز بھی اپنے نام کیا۔2021 was memorable for Mohammad Rizwan 👊

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

He deserves

Mashallah

A1

Congratulation

Congratulations

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

محمد رضوان آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دی ایئر قرار12:36 PM, 23 Jan, 2022, کھیل, دبئی: پاکستان کے لیے بڑا اعزاز،  محمدرضوان نے آئی سی سی ٹی ٹوینٹی کرکٹرآف دی ایئرایوارڈ جیت لیا. تفصیلات کے مطابق
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

محمدرضوان نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دی ایئرکا ایوارڈ جیت لیا - ایکسپریس اردومحمد رضوان نے 2021 میں 73.66 کی اوسط سے 1326 رنز بنائے اور وکٹوں کے پیچھے 24 شکار بھی کئے Congratulations 🥳 ہم محمد رضوان کو ICC T20 کا بہترین کھلاڑی منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اللہ اپکے انے والے سال اس سے بھی بہترین ہوں آمین۔۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بڑھتے کورونا کیسز کے بعد این سی او سی نے گائیڈ لائنز جاری کر دیںتازہ ترین گائیڈ لائنز بہت خوبصورت لگ رہی ہے۔ لڑکی دیکھیں یا نیوز Common people don't follow SOPs. They say themselves brave
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان کے مظفر خان نے ورلڈ باکسنگ عربین سی ٹائٹل جیت لیاافغانستان کے آغا احمد سمیر درانی کو پانچویں راؤنڈ میں ناک آؤٹ کرکے ورلڈ باکسنگ کونسل عربین سی کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ Asiresultkoshayakarokppsc JusticeForAsiCandidates StopPlayingWithOurFuture KPPSCOFFICIAL SamarHBilour SaniaaAshiq واہ واہ جی یہ تو بڑی میھٹی خبر ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا پی سی آر ٹیسٹ پر کتنی لاگت آتی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیںپاکستان میں کورونا پی سی آر ٹیسٹ پر کتنی لاگت آتی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں لِنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تعلیمی ادارے ایک ہفتے کیلئے بند ۔۔۔این سی اوسی کا بڑا فیصلہنیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی)نے کورونا کی زیادہ شرح والے علاقوں میں تعلیمی ادارے ایک ہفتے کیلئے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے، 🔒 این سی او سی نے کورونا کی زیادہ شرح والے علاقوں میں تعلیمی ادارے ایک ہفتے کیلئے بند کرنے کا فیصلہ کیا ،ص During covid plz start learning freelancing... More info dm
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »