محمد رضوان سال کے بہترین T20 انٹرنیشنل کرکٹر قرار

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی محمد رضوان کو سال کا بہترین ٹی ٹوئنٹی کرکٹر قرار دیا گیا ہے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کرکٹر آف دی ائیر کے لئے محمد رضوان، وانندو ہسارنگا، مچل مارش اور جوز بٹلر کی نامزدگیاں ہوئیں۔محمد رضوان نے ایک سنچری بنائی اور وکٹوں کے

پیچھے 24 شکار کئے۔واضح رہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ایوارڈز کے لئے ناموں کے اعلان کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے،دو دنوں میں 13مختلف کیٹیگریز میں ایوارڈز کا اعلان کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Congratulations

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد عارضہ قلب کے باعث اسپتال منتقللائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد عارضہ قلب کے باعث اسپتال میں داخل ہوگئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق مہاتیرمحمد کو اسپتال کے امراض قلب کے یونٹ میں داخل اللہ تعالیٰ خیر و عافیت والا معاملہ رکھے۔ آمین یارب العالمین
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

محمد رضوان آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دی ایئر قرار12:36 PM, 23 Jan, 2022, کھیل, دبئی: پاکستان کے لیے بڑا اعزاز،  محمدرضوان نے آئی سی سی ٹی ٹوینٹی کرکٹرآف دی ایئرایوارڈ جیت لیا. تفصیلات کے مطابق
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

مجھے آؤٹ ہونا اچھا نہیں لگتا ہے، محمد رضوانپاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے جیو نیوز سے گفتگو کے دوران بتایا کہ وہ سمجھتے ہیں ایوریج کا سوچنے والا پلیئر ایک ایوریج پلیئر ہی ہوتا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد تشویشناک حالت میں اسپتال میں داخل - ایکسپریس اردومہاتیر محمد کو سینے میں تکلیف کی شکایت پر اسپتال میں داخل کیا گیا Dear SHABAZGIL Your university fellow not feeling well....kindly wish him speedy recovery! MalickViews May ALLAH protect him. AAMEEN🤲 اللہ شفاء دے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم مہاتیر محمد اسپتال میں داخل
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جعلی دستاویزکا الزام۔۔۔ایم کیو ایم کے سابق سینیٹر میاں محمد عتیق گرفتارایم کیو ایم کے سابق سینیٹر میاں محمد عتیق کو جعلی پراپرٹی دستاویز پیش کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیاگیا۔ نہیں فرشتوں کے غلام یہ کام نہیں کر سکتے دھلے ہوۓ لوگوں کا ساتھ ہے کیسے غلط کام اور اس جماعت نے تو آج تک کوئی بھی غلط کام نہیں کیا ریکارڈ ہے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »