آصف زرداری سندھ حکومت کے اوپر گارڈ فادر ہیں، علی زیدی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یہ کیسے ممکن ہے کہ پنجاب میں گندم سستی ہے اور سندھ میں مہنگی ہے، علی زیدی تفصیلات جانیے: DailyJang

سکھر میں میڈیا سے گفتگو میں علی زیدی نے سندھ حکومت پر وار کیے اور کہا کہ آصف علی زرداری اس حکومت کے اوپر گارڈ فادر ہیں۔

انہوں نے کہا کہ انہوں نے وزیراعلیٰ سندھ کو بطور منشی لگا رکھا ہے، یہ کیسے ممکن ہے کہ پنجاب میں گندم سستی ہے اور سندھ میں مہنگی ہے۔ وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نےکہا ہے کہ علی زیدی الزام تراشی سے پہلے احمد جواد کے الزامات کا جواب دیں۔ وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ ان کا وقت 2023 میں سیاسی طور پر ختم ہوجائے گا، ہم ان کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے۔

دوسری طرف وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے علی زیدی سے استفسار کیا کہ بتائیں وہ اقتدار میں آنے کے بعد ارب پتی کیسے بنے؟

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Hnnnn kyaaaaaaa? 😲😲😲punjab mn sasti ha?mjhy to nhi mili

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ حکومت کاکوآپریٹو اوروکٹوریہ مارکیٹ کے متاثرین کومعاوضہ دینے کااعلاناس بات کے قطع نظر کہ یہ حادثہ تھا یا دہشتگردی، یہ حکومت کی ذمہ داری ہے کہ وہ ایسے نقصانات کا ازالہ کرے اور ہم یہ مانتے ہیں کہ اس عمل میں تاخیر ہوئی ہے، وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ SamaaTV Insurance naam ki bhi koi cheez hoti hai. Kiyu nai kerte Tu ye konsa pheli dafa huwa hai 😭😭😭🤣😂😅😆
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سندھ میں قتل کا ملزم عدالت کے دروازے پر قتلسندھ میں قتل کا ملزم عدالت کے دروازے پر قتل arynewsurdu sindh Unhy pta tha hamari adaalat ny ya case 10 Saal chalana ha us sy acha yahi badla ly lo ...the case is over Agar us ny waqai qatal kia tha nahaq to phir justice ha yai ... warna bhot ghalat hai agar wo beguna tha
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جب سندھ کے 20 سالہ میٹرک پاس نوجوان کو پھانسی دی گئی! -اہلکار تخریبی کارروائی میں شریک اس کے ساتھیوں کے نام نہیں اگلوا سکے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں کورونا سے متاثرہ شہروں میں کراچی پہلے نمبر پرشرح 45.14 فیصدسندھ میں کورونا سے متاثرہ شہروں میں کراچی پہلے نمبر پر،شرح 45.14 فیصد Sindh CoronavirusUpdates CoronaPositive Ratio Karachi Hyderabad CoronaPatients NCOC SindhCMHouse AzraPechuho OfficialNcoc MuradAliShahPPP Asad_Umar
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

محکمہ جنگلات نے بندل اور بڈو جزیرے سندھ کی ملکیت قرار دے دیےمحکمہ جنگلات نے بندل اور بڈو جزیرے سندھ کی ملکیت قرار دے دیے arynewsurdu سندھ کی یا زردای کی ؟؟؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں ماہی گیری اور سمندر میں نہانے پر پابندی عائدکمشنر کراچی کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ صوبے میں بالخصوص ساحلی علاقوں میں تیز ہواوں کے باعث سمندری لہروں میں تیزی آئی ہے، پابندی فوری طور پر نافذ العمل ہوگی SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »