عالمی معاشی تنظیموں نے ملکی کامیاب معاشی اصلاحات کو تسلیم کیا: وزیراعظم

22/01/2022 6:44:00 PM

عالمی معاشی تنظیموں نے ملکی کامیاب معاشی اصلاحات کو تسلیم کیا: وزیراعظم

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بلومبرگ اور اکانومسٹ جیسی عالمی معاشی تنظیموں نے ملکی کامیاب معاشی اصلاحات کو تسلیم کیا ہے۔وزیراعظم کا شوکت ترین سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے، کورونا میں مبتلا ہونے کے باعث عمران خان نے وزیر خزانہ کی خیریت دریافت کی اور عالمی سطح پر اجناس کی قیمتوں میں اضافہ سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیراعظم کا ٹیکس وصولی، برآمدات اور ترسیلات زر پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ روزگار کے خاطر خواہ مواقع پیدا ہوئے ہیں اور فی کس آمدنی میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ بلومبرگ اور دی اکانومسٹ جیسی بین الاقوامی معاشی تنظیموں نے پاکستان کی کامیاب معاشی اصلاحات اور اقدامات کو تسلیم کیا ہے۔ ہم نے اقدامات کورونا کے دوران ملازمتوں اور زندگیوں کو بچانے کے لیے کیے۔

مزید پڑھ: Dunya News »

\u0648\u06cc\u0688\u06cc\u0648: \u06a9\u0631\u0627\u0686\u06cc \u0645\u06cc\u06ba \u062d\u0633\u0646 \u0627\u0633\u06a9\u0648\u0627\u0626\u0631 \u06a9\u06cc \u0633\u0691\u06a9 \u067e\u0631 \u06af\u0627\u0626\u06d2 \u0646\u06d2 \u0627\u06cc\u06a9 \u0628\u0686\u06be\u0691\u06d2 \u06a9\u0648 \u062c\u0646\u0645 \u062f\u06d2 \u062f\u06cc\u0627

\u06a9\u0633\u06cc \u06a9\u06cc \u0645\u062f\u062f \u0646\u06c1 \u0645\u0644\u0646\u06d2 \u067e\u0631 \u0646\u0648\u0645\u0648\u0644\u0648\u062f \u0628\u0686\u06be\u0691\u06d2 \u067e\u0631 \u0642\u062f\u0631\u062a \u06a9\u0648 \u0631\u062d\u0645 \u0622\u06af\u06cc\u0627 \u062c\u0648 \u06a9\u06c1 \u0627\u067e\u0646\u06cc \u0645\u062f\u062f \u0622\u067e \u062e\u0648\u062f \u06a9\u06be\u0691\u0627 \u06c1\u0648 \u06a9\u0631 \u0631\u0648\u0688 \u06a9\u0646\u0627\u0631\u06d2 \u0686\u0644\u0627 \u06af\u06cc\u0627 مزید پڑھ >>

سبحان الله!!! عام أدمی تو خود کشی کرے اور یہ جاہل شخص یہودیوں کی sponsored تنظیموں سے تمغہ حسن کارکردگی لے رہا ہے۔ لعنت ہو اس گھٹیا سوچ پر۔ Even india is very much happy on Imran performance on Kashmir. No firing on LOC . When you hv handed over your state bank to IMF , and total control of Pakistan , every one will be satisfied and happy .

Imf ka prime Minister Imran khan. Gan جھوٹے لیکن پروفیشنل ڈکیٹ موومنٹ (پی ڈی ایم) اور ہمارا میڈیا مافیا تو نھی مانتا betterpakistan MQMPKOfficial BBhuttoZardari MaryamNSharif MoulanaOfficial NawazSharifMNS CMShehbaz pmln_org NAB MediaCellPPP juipakofficial PakPMO OfficialDGISPR jamat_pakistan ImranKhanPTI

تبھی ڈڈوّ صدارتی شوشہّ چھوڑ رھا ھے لگتاپھرکسی نے غلط اعداد وشمارتھمادئیےہیں جھوٹ ہے یار تنظیموں کے نام پلیز آج اسد عمر نے سچ بول دیا . لگتا ھے کہ ضمیر جاگ گیا ھے.

monky man imran khan کہانے دو یے شیرو نمبر دس ہے hasannisar111 صدارتی_نظام Fraud پتہ نہیں ان عالمی معاشی علمبرداروں کو غریبوں کا مہنگائی سے پریشان ھونا کیوں نظر نہیں آتا اگر بقول جناب کے سب کچھ درست ھے تو پیٹرول ڈیزل مہنگائی کم کیوں نہیں ھو رہی بظاہر نظر آنے والی چیزوں میں گزشتہ تین سال سے صرف ڈالر نے مثالی ترقی کی ھے اس کے علاوا تو سب کچھ تباہ وبرباد ھے