کوئٹہ گلیڈی ایئٹرز نے پی ایس ایل 7 کیلئے نیا ترانہ ریلیز کردیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان سپر لیگ کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پی ایس ایل 7 کے لئے اپنا نیا ترانہ ریلیز کردیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

پاکستان سپر لیگ کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پی ایس ایل 7 کے لئے اپنا نیا ترانہ ریلیز کردیا ہے۔اس گیت میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے شاہد آفریدی کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے گانے کو’شان پاکستان‘ کا نام دیا گیا ہے، جبکہ اس کی ویڈیو میں ٹیم کے کھلاڑیوں کے علاوہ اداکار عدنان صدیقی و دیگر بھی دیکھے جاسکتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔