پوپ فرانسس کا خواتین پر گھریلو تشدد کیخلاف اہم بیان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پوپ فرانسس کا خواتین پر گھریلو تشدد کیخلاف اہم بیان arynewsurdu

روم : مسیحی برادری کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس نے خواتین پر ہونے والے گھریلو تشدد کو شیطانی عمل قرار دے دیا۔

پوپ فرانسس نے گھریلوں تشدد کو شیطانی عمل قرار دیا کیوں کہ تشدد کرنے والا شخص مقابل کی کمزوری کا فائدہ اٹھاتا ہے، وہ جانتا ہے کہ سامنے والا شخص مقابلہ نہیں کرسکتا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Child abuse in churches is beyond his control, talking anything else is meaning less

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوئٹہ: خواتین پر تشدد اور نازیبا وڈیوز بنانے کا اسکینڈل، ملزمان پر ایک اور مقدمہ درجملزمان کی نشاندہی پر نجی ہاؤسنگ اسکیم کے ایک مکان سے منشیات برآمد کر لی گئی ہیں، پولیس تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیلی فوجیوں کا فلسطینی شہریوں کی بے دخلی کیخلاف مظاہرہ کرنے والوں پر وحشیانہ تشدد، شیلنگ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

خواتین پر سر عام برہنہ تشدد: ناقص تفتیش پر انچارج انوسٹی گیشن معطلخواتین پر سر عام برہنہ تشدد: ناقص تفتیش پر انچارج انوسٹی گیشن معطل Faisalabad WomenTortureCase InvestigationIncharge Suspend PunjabPolice Investigation rpo_faisalabad CMPunjabPK GovtofPunjabPK OfficialDPRPP fsdpolice DCFaisalabad
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دھند میں طیاروں کی ائیرپورٹ پر لینڈنگ اور ٹیک آف کا معاملہ، اہم پیشرفتدھند میں طیاروں کی ائیرپورٹ پر لینڈنگ اور ٹیک آف کا معاملہ، اہم پیشرفت ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بلیک ایکس: نائجیریا کا خفیہ پر تشدد گروہ جو دنیا بھر میں پھیل چکا ہے - BBC News اردوبی بی سی کی نائیجیریا سے تعلق رکھنے والی ’ بلیک ایکس‘ نامی مافیا پر ایک تحقیقاتی رپورٹ میں اس گروہ کے سیاسی شخصیات سے روابط، اس کے عالمی سطح کے فراڈ، اور قتل کے واقعات ملوث ہونے کے شواہد کو افشا کیا گیا ہے۔ اب کہیں نائجیریا پر حملے کا تو پروگرام نہیں؟ جیسے عراق پر بڑی تباہی مچانے والے ہتھیاروں کا الزام لگا کر حملہ کیا اور پھر تیل چوری کیا گیا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اصلی بیان حلفی کا سربمہر لفافہ اگلی سماعت پر کھولنے کا فیصلہگلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم کا لندن سے کورئیر کے ذریعے منگوایا گیا اوریجنل بیان حلفی کا لفافہ کمرۂ عدالت پہنچا دیا گیا، سربمہر لفافہ کمرہ عدالت میں آئندہ سماعت پر کھولا جائے گا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »