اصلی بیان حلفی کا سربمہر لفافہ اگلی سماعت پر کھولنے کا فیصلہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم کا لندن سے کورئیر کے ذریعے منگوایا گیا اوریجنل بیان حلفی کا لفافہ کمرۂ عدالت پہنچا دیا گیا، سربمہر لفافہ کمرہ عدالت میں آئندہ سماعت پر کھولا جائے گا۔

اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ، سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کے بیان حلفی کی خبر پر توہین عدالت کیس کی سماعت کی، رانا شمیم عدالت میں پیش ہوئے۔

چیف جسٹس اطہرمن اللّٰہ نے کہا کہ لندن سے آیا کورئیر سربمہر رکھا ہوا ہے، آپ چاہیں تو ابھی کھول سکتے ہیں، آپ کے کلائنٹ مانتے ہیں اخبار میں جو چھپا ہے وہ ان کے بیان حلفی کے مطابق ہے۔ چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ بولے کیا اس کورٹ کے کسی جج پر کوئی انگلی اٹھائی جاسکتی ہے؟شمیم کے وکیل نے کہا میں نے کب اس کورٹ پرکوئی انگلی اٹھائی ہے؟جسٹس اطہرمن اللّٰہ نے کہاکہ عدالت صحافی سے اس کا سورس نہیں پوچھے گی۔

عدالت نے کہا کہ اظہار رائے کی آزادی مفاد عامہ کےخلاف آجائے تو پھر بات مختلف ہوتی ہے، ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے کہاکہ پاکستان کے آئین میں بھی ایسا ہی کہا گیا ہے۔ جسٹس اطہر من اللّٰہ نے کہا کہ عدالت کو تنقید سے گھبراہٹ بالکل نہیں ہے، تین سال بعد ایک بیان حلفی دے کر اس کورٹ کی ساکھ پر سوال اٹھایا گیا۔ چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے کہا کہ آئین کا آرٹیکل 19 دیکھ کر ہی آگے بڑھیں گے،ابھی ہم نے فرد جرم عائد کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ نہیں کیا،یہ اوپن انکوائری ہے اور ہم پر سوالات اٹھائے گئے ہیں۔چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے کہا کہ آپ کی بہت قربانیاں ہیں، عدالت کو آپ کا بہت احترام ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

او آئی سی اجلاس سے قبل شاہ محمود قریشی کا بڑا بیان10:48 AM, 19 Dec, 2021, متفرق خبریں, پاکستان, اسلام آباد:شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ افغانستان شدید بحران کا شکار ہے، دنیا کی توجہ افغانستان کے مسئلے کی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

شادی کی تقریبات کے اختتام پر جنید صفدر کا بیان سامنے آگیالاہور (ویب ڈیسک) مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر نے شادی کی تقریبات کے اختتام پر اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے تمام چاہنے والوں کا شکریہ ادا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کسانوں کا قومی دن ملکی ترقی میں کسانوں کی اہمیت کا علمدارتحریر: غلام نبی  انسان کی غذائی ضروریات زیادہ ترکھیتوں اور باغوں سے پوری ہوتی ہیں۔اور کسان ہی وہ محسن ہیں جو ہمارے لئے خوراک کی فراہمی کو یقینی بناتے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کےپی بلدیاتی الیکشن کا میدان سج گیا: کس جماعت کا پلڑا بھاری؟08:00 AM, 19 Dec, 2021, اہم خبریں, پاکستان, پشاور : خیبرپختونخوا  کے 17 اضلاع میں  بلدیاتی انتخابات ہو رہے ہیں جس کے لئے پولنگ کا عمل جاری ہے، جو کہ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

بھارت کا جنگی جنون برقرار، اگنی پرائم میزائل کا تجربہجنگی جنون میں مبتلا بھارت نے اگنی پرائم میزائل کا تجربہ کیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق اگنی پرائم میزائل کا تجربہ اڑیسہ میں کیا گیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang اگنی جیسی شُرشُریاں تو پاکستانی بچے شب برات پے اڑاتے ہیں، انڈین میڈیا کو زیادی سیریس لینے کی کوئی لوڑ نیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بکا خیل: اکرم درانی کا PTI کے وزیر پر حملے کا الزامجے یو آئی کے رہنما اور کے پی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اکرم درانی نے الزام عائد کیا ہے کہ بنوں کی تحصیل بکا خیل میں پی ٹی آئی کے صوبائی وزیر شاہ محمد خان نے 5 پولنگ اسٹیشنز پر دھاوا بولا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »