پانامہ پیپرز کیس، ایشوریہ رائے پوچھ گچھ کے لیے طلب

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پانامہ پیپرز کیس، ایشوریہ رائے پوچھ گچھ کے لیے طلب لِنک: DailyJang

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے اداکارہ سے کہا ہے کہ وہ اپنا بیان ریکارڈ کرانے کے لیے آج ہی دفتر آئیں تاہم کہا یہ جارہا ہے کہ ایشوریہ رائے نے پوچھ گچھ کے لیے ایک اور تاریخ مانگی ہے۔

بھارتی نیوز ایجنسی کے مطابق ای ڈی نے اس معاملے میں منی لانڈرنگ کی روک تھام ایکٹ 2002 کے تحت منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج کیا ہے۔ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ آف انڈیا کی جانب سے اداکارہ کو پہلے بھی طلب کیا گیا تھا لیکن ایشوریہ نے پیش ہونے کیلئے وقت مانگا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایف آئی اے بھرتی کے پیپرز میں جعلی امیدوار پکڑا گیا - ایکسپریس اردومنیب طارق نامی شخص پیشہ کے لخاظ سے ایک وکیل ہے پیسے لے کر اصل امیدوار کی جگہ پیپر دینے آیا تھا، ایف آئی اے لیکن اداروں کے اہلکار رشوت اور سفارش پر جعلی بھرتیاں کرتے ہیں وہ تو کبھی نہیں پکڑے گۓ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شہباز کا عمران خان کےخلاف ہتک عزت کا دعویٰ، کارروائی کی تاریخ مقررسیشن کورٹ نےآرڈر11 کی کارروائی کے لیے5جنوری کی تاریخ مقرر کردی، آرڈر11 کے تحت فریقین کیس سے متعلق مخصوص سوال پوچھ سکتے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

منی لانڈرنگ کیس ۔۔ شردھا کپور اور شلپا شیٹھی بھی مشکل میں پھنس گئیںہندوستان میں منی لانڈرنگ کیس میں بالی ووڈ اداکاراؤں کے مسلسل نام سامنے آرہے ہیں۔کیس کے مرکزی ملزم سکیش چندر شیکھر اداکاراؤں کے بارے میں سنسنی انکشافات کررہے ہیں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

او آئی سی کا خصوصی اجلاس۔۔ 54 ممالک کے 150 سے زائد وفود کی اسلام آباد آمدسمٹ میں شرکت کے لیے افغانستان کے لیے جرمنی کے خصوصی نمائندہ اور سفیر جسپر ویک بھی اسلام آباد پہنچ گئے ہیں پاکستان کو تمام مسلمان ممالک کو فوڈ انشورنس پروگرام شروع کرنے کا مشورہ دینا چاہیے اور اس کا زمہ پاکستان کو لینا چاہیے تمام ممالک پیسے دیں گے اور پاکستان فوڈ سپلائی بھی کرے گا اور قحط کے وقت کے لیے تمام ممالک کی ضرورت کے مطابق اسٹور بھی کرے گا اور پہنچائے گا ہر حالت میں ہر موسم م
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کیا وزیراعظم کی طرح عام پاکستانی بھی ویڈیولنک پر عدالت میں پیش ہوسکتا ہے، سراج الحق - ایکسپریس اردوملک میں امیروں کے لیے الگ اور غریبوں کے لیے الگ انصاف ہے، امیر جماعت اسلامی پاکستان نہیں تبدیلی آرہی ہے اب وقت ہوگا آن لائین فیصلہ ہوں گے اور وکیلوں کو غسل خانے صاف کرنے ہوں گے۔ سوال...........
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ویڈیو لنک کے ذریعے وزیراعظم بھی عدالت میں پیش ہوگئےاسلام آباد (ویب ڈیسک)  پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ آصف کے خلاف ہتکِ عزت کے کیس میں وزیرِ اعظم عمران خان ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »