او آئی سی اجلاس سے قبل شاہ محمود قریشی کا بڑا بیان

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

او آئی سی اجلاس سے قبل شاہ محمود قریشی کا بڑا بیان

اسلام آباد:شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ افغانستان شدید بحران کا شکار ہے، دنیا کی توجہ افغانستان کے مسئلے کی طرف مبذول کروانا چاہتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق او آئی سی کا تاریخی اجلاس آج اسلام آبا دمیں شروع ہو رہاہے، اجلاس کے لئے پارلیمنٹ ہاؤس میں مہمانوں کی آمد کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے، سعوی عرب، ملائشیا اور یو اے ای کے وزرائے خارجہ پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ چکے ہیں، شاہ محمود قریشی مہمانوں کا استقبال کر رہے ہیں۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ افغانستان اس وقت شدید بحران کا شکار ہے، جہاں بینکنگ نظام کام نہیں کر رہا، ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی مشکل ہوچکی ہے، جس کے منفی اثرات خطے پر بھی پڑیں گے، انہوں نے کہا کہ افغانستان کو بحران سے نکالنے کیلئے فوری اقدامات کرنے کی ضرورت ہے،اسی لئے پوری دنیا کی توجہ افغانستان کے مسئلے پر مرکوز کرانا چاہتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مہاجرین کا بحران پیداہوا تو پاکستان اورایران تک محدودنہیں رہےگا شاہ محمود قریشیمہاجرین کا بحران پیداہوا تو پاکستان اورایران تک محدودنہیں رہےگا، شاہ محمود قریشی SMQureshi Islamabad MediaBriefing MoIB_Official GovtofPakistan SMQureshiPTI TeamSMQ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

افغان نگران وزیر خارجہ امیر خان متقی کی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقاتافغان نگران وزیر خارجہ امیر خان متقی کی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات Pakistan Afghanistan OICinPakistan OIC4Afg ShahMahmoodQureshi AmirKhanMuttaqi Meeting OIC_OCI FMMuttaqi SMQureshiPTI TeamSMQ MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان تاپی گیس پائپ لائن منصوبے کی جلد تکمیل کیلئے پر عزم ہے۔شاہ محمود قریشیپاکستان تاپی گیس پائپ لائن منصوبے کی جلد تکمیل کیلئے پر عزم ہے۔شاہ محمود قریشی Pakistan OICinPakistan OICSummit OIC4Afg Turkmenistan RashidMeredov turkmenistan OIC_OCI SMQureshiPTI TeamSMQ MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سیکریٹری جنرل OIC کی شاہ محمود قریشی سے ملاقاتاسلامی ممالک کی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے سیکریٹری جنرل حسین ابراہیم طہٰ وفد کے ساتھ وزارتِ خارجہ پہنچ گئے جہاں انہوں نے وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان کی فوری مددنہ کی توانسانی بحران مزید بڑھ سکتاہے:شاہ محمود قریشیپاکستان میں جو انسانی بحران بڑھ رہا ہے اس کی توجہ کرو پتہ نہیں کہاں سے آئے ہیں،اور کس قسم کے لوگ ہیں یہ، خود کا ملک بحرانستان بنتا جارہا ہے اور اس کو افغانستان کی فکر ہے۔ خدا کیلئے اس نمونے کو افغانستان بھیج کر وہاں اسے وزیر خارجہ بنایا جائے،تاکہ ہماری جان چھوٹ جائے 🤔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

افغانستان کی صورتحال خطے کو بری طرح متاثر کرے گی، شاہ محمود -وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان کی موجودہ صورتحال پورے خطے کو بری طرح متاثر کرے گی، اوآئی سی وزرائے خارجہ کانفرنس بے پناہ اہمیت رکھتی ہے۔ مزید تفصیلات: arynewsurdu afghanistan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »