دھند میں طیاروں کی ائیرپورٹ پر لینڈنگ اور ٹیک آف کا معاملہ، اہم پیشرفت

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دھند میں طیاروں کی ائیرپورٹ پر لینڈنگ اور ٹیک آف کا معاملہ، اہم پیشرفت ARYNewsUrdu

لاہور ایئرپورٹ پر دھند میں طیاروں کی لینڈنگ اور ٹیک آف میں رکاوٹ کے حوالے سے سول ایوی ایشن اتھارٹی نے سکنڈری رن وے کی کیلی بریشن کا عمل مکمل کر لیا۔

ذرایع کے مطابق اسپیشل طیارے سے لاہور ائیرپورٹ پر انسٹرومنٹ لینڈنگ سسٹم، ریڈیو نیویگیشن اور ویجول ایڈز کی چیکنگ کی گئی۔ 36L سکینڈری رن وے کو طیاروں کی لینڈنگ اور ٹیک آف کے لیے فٹ قرار دے دیا گیا۔اس ضمن میں ذرایع نے یہ بھی بتایا کہ ڈوپلر ہائی فریکونسی اومنی رینج ڈی ایم ای سسٹم بھی بالکل ٹھیک ہے۔ 18R سکینڈری رن وے پریسیزن اپروچ پاتھ انڈیکیٹر کو طیاروں کی لینڈنگ کے لیے ان فٹ قرار دے دیا گیا۔

ذرایع کا کہنا تھا کہ 18 دسمبر سے 26 دسمبر تک ۔18R سکینڈری رن وے پریسی اپروچ پاتھ انڈیکیٹر کو مرمت کے لیے بند رکھا جائے گا۔ اسی طرح پاپی سسٹم دوپہر سوا 2 بجے سے لیکر رات 12 بجے تک بند رہے گا جبکہ 18R سکینڈری رن وے پریسی اپروچ پاتھ انڈیکیٹر بند ہونے سے فلائیٹ شیڈول پر اثر نہیں پڑے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آنگ سان سوچی کی عام قیدیوں کے لباس میں عدالت میں پیشی -میانمار میں فوجی بغاوت کے بعد گرفتار ہونے والی سیاسی رہنما آنگ سان سوچی کی عدالت میں پیشی کے موقع پر جیل کا لباس پہنا کر لایا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہفتے بھر میں ڈالر، پاؤنڈ، ریال اور یورو کی قدر میں اضافہ ریکارڈ - ایکسپریس اردوافغان بحران میں بڑھتی ہوئی درآمدات کے پاکستان پر بوجھ نے بھی روپے کی قدر متاثر کی، ماہرین
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کے تشویشناک مریضوں کی تعداد میں کمی ، 7 اموات ریکارڈاسلام آباد : پاکستان میں کورونا سے مزید 7 اموات اور 357 کیسز سامنے آئے اور کورونا کے ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح 0.74 فیصد ہوگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کی زیرصدارت اجلاس میں گیس بحران کی بازگشت، حکومتی ارکان بھی بول پڑےاسلام آباد ( رانا غلام قادر ) وزیر اعظم کی زیرصدارت...
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب کے مختلف علاقوں میں دھند کے سبب ٹریفک متاثر، موٹرویز جزوی بند
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب کے مختلف علاقوں میں دھند کے سبب ٹریفک متاثر، موٹرویز جزوی بندAslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »