پنجاب کے مختلف علاقوں میں دھند کے سبب ٹریفک متاثر، موٹرویز جزوی بند

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: پنجاب کے مختلف علاقوں میں صبح کے وقت حد نگاہ کم رہنے سے ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی، موٹرویز کو کئی مقامات سے بند کرنا پڑا۔ پنجاب میں سردی کی شدت بڑھنے لگی، درجہ حرارت کم ہونے سے کئی شہروں میں

لاہور: پنجاب کے مختلف علاقوں میں صبح کے وقت حد نگاہ کم رہنے سے ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی، موٹرویز کو کئی مقامات سے بند کرنا پڑا۔ پنجاب میں سردی کی شدت بڑھنے لگی، درجہ حرارت کم ہونے سے کئی شہروں میں صبح کے وقت دھند چھائی رہی، موٹروے کئی مقامات سے بند کی گئی جسے دھند کم ہونے پر کھول دیا گیا۔.

لاہور: پنجاب کے مختلف علاقوں میں صبح کے وقت حد نگاہ کم رہنے سے ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی، موٹرویز کو کئی مقامات سے بند کرنا پڑا۔ پنجاب میں سردی کی شدت بڑھنے لگی، درجہ حرارت کم ہونے سے کئی شہروں میں صبح کے وقت دھند چھائی رہی، موٹروے کئی مقامات سے بند کی گئی جسے دھند کم ہونے پر کھول دیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب کے مختلف علاقوں میں دھند کے سبب ٹریفک متاثر، موٹرویز جزوی بند
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

امریکہ نے دہشتگردی کے خلاف پاکستان کے اقدامات کا اعتراف کرلیا۔امریکہ نے دہشتگردی کے خلاف پاکستان کے اقدامات کا اعتراف کرلیا۔ Pakistan USA Fatf AgainstTerrorism FatfDemands SecBlinken FATFNews GovtofPakistan MoIB_Official SMQureshiPTI shaukat_tarin ImranKhanPTI PakPMO SecBlinken FATFNews GovtofPakistan MoIB_Official SMQureshiPTI shaukat_tarin ImranKhanPTI PakPMO تیری یاد آئ تیرے جانے کے بعد
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شہبازشریف خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کے چالان میں حیران کن انکشافاتلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)شہبازشریف خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کے چالان میں حیران کن انکشافات سامنےا ٓئے ہیں،شوگرملزکےکم تنخواہ والے10ملازمین کےاکاؤنٹس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مکہ ٹیرس کے بجلی، گیس اور پانی کے کنکشن منقطع کرنے کا حکمکراچی : سندھ ہائی کورٹ نے مکہ ٹیرس کے بجلی، گیس، پانی کے کنکشن منقطع کرنے کا حکم دیتے ہوئے اداروں کی معاونت لینے کی ہدایت کردی۔ ace_punjabاور Spokesperson'وقارعظیم' waqarazeemjappaدونوں نےاپنے اپنے سرکاری Twitter اکاؤنٹس پر سینکڑوں twitterاکاؤنٹس بلاک کر رکھےہیں.تاکہ اینٹی کرپشن پنجاب کے ڈائریکٹر جنرل اور افسران کی کرپشن بےنقاب نہ ہوسکے. KamranAliAfzal1 PakPMO CS_Punjab MohtasibP
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فیصل آباد : بے لباس کرنے کے کیس میں خواتین کے خلاف کراس ورژن درجفیصل آباد میں خواتین پر تشدد اور بے لباس کرنے کے کیس میں ملزمان کی جانب سے دی گئی درخواست پر خواتین کیخلاف کراس ورژن درج کرلیا گیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شہر کراچی کے رہائشی کھانا بنانے کے لیے اُپلوں کا استعمال کرنے لگےپاکستان کے سب سے بڑے اور میٹروپولیٹن شہر کراچی میں لوگ گیس کی قلت کے باعث کھانا بنانے کے لیے پرانا طریقہ استعمال کرنے لگے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang گیس نہ بھی ہوئی تو لوگ اپنا نظام چلا لے گئے آپ نے سب سے پہلے گھبرانہ نہیں پی ٹی آئی حکومت بحرانوں کا مجموعہ خراب طرز حکمرانی ایمانداری سے عوام کو منظم ذلالت میں دھکیلنے کا پروگرام باتیں ایسی کہ یہ چاند سے آگے سورج پر ڈیرے ڈالنے والے ہیں۔۔۔ قوم کو پتھر کا دور مبارک ہو۔ کوئی پوچھے تو کہنا خان آیا تھا!
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »